آپ «فیس بک» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px|link=فیس بک]]
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px]]


فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے  ۔
فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے  ۔
سطر 5: سطر 5:


== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
=== گروپس Groups ===


فیس بک پر موجود تمام ایسے تمام گروپ جو کسی نہ کسی حوالے سے نعت سے منسلک ہوں کی حتمی فہرست مرتب کرنا ایک کار ِ دشوار ہے ۔ تاہم جس قدر ممکن ہو سکے ۔ اس پر کام کیا جا رہا ہے ۔  
==== Naat Lovers ====
 
اگر  فیس بک پر [[2007]] کی نعتیہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے تو ایک نیا گروپ Naat Lovers <ref> https://web.facebook.com/groups/6706847861/ </ref> نظر آتا ہے ۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ گروپ گاہے بگاہے وڈیو پوسٹس کے ساتھ [[2012]] تک فعال رہا ۔  [[2007]] تک فیس بک اچھی طرح متعارف ہو چکی تھی اور ORKUT کا بہاو فیس بک کی طرف رخ کر چکا تھا ۔ لیکن  [[2007]] میں فیس بک پر نعتیہ حوالے سے کچھ خاص سرگرمیاں نظر نہیں آتیں ۔
 
=== Eidgah Sharif ===
 
بر ِصغیر پاک وہ ہند میں فروغ ِنعت بذریعہ نعت خوانی میں آستانوں اور خانقاہوں کا بہت اہم کردار ہے ۔ عید گاہ شریف بھی ایک ایسی ہی درسگاہے ۔ عید گاہ شریف کے کی کرم فرمائی کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں کہ  ابھی حال ہی میں عید گاہ شریف کے زیر اہتمام ہونے والی محفل نعت میں 110 عمرے کے ٹکٹ دیے گئے ۔ ہم فیس بک کے حوالے سے بات کر رہیں ہیں تو [[2008]]  <ref> https://web.facebook.com/groups/eidgahsharif12/ </ref>میں Eidgah Sharif  کے نام سے بھی ایک گروپ وجود میں آیا جو آج تک فعال ہے ۔  اس گروپ کی زیادہ تر سرگرمیاں اپنے آستانے پر ہونے والی محافل تک محد رہیں۔
 
==== نعت ورثہ Naat Virsa ====
 
[[نعت ورثہ ، لاہور | نعت ورثہ ]] ، [[نعت اکیڈمی، لاہور | نعت اکیڈمی ]] کا نیا نام ہے
 
[[نعت اکیڈمی ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/naatacademy/ </ref> ۔ [[آستانہ باوجی سرکار ]]، لاہور  کا ایک ذیلی ادارہ تھا ۔اس کی بنیاد 2006 میں رکھی گئ ۔  [[آستانہ باوجی سرکار  ]]  ترویج نعت میں [[نعت گوئی ]] اور [[نعت خوانی ]] دونوں حوالوں سے مصروف عمل رہا  ۔ فیس بک گروپ "نعت اکیڈمی بھی اسی سلسلے کا ایک گروپ تھا جہاں حمد یہ و نعتیہ شاعری کے حوالے سے سرگرمیاں جاری تھیں ۔اس کی بنیاد [[ 8 فروری]] [[2011]] کو پڑی ۔ [[ نعت اکیڈمی ]] [ اب [[نعت ورثہ ]] ] کو  فیس بک پر صرف حمدیہ و نعتیہ سرگرمیوں کے لیے پہلا باقاعدہ گروپ کہا جاسکتا ہے ۔ ابتداء  حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر تنقید سے شروع ہوئِ اور پھر اس گروپ پر [[2016]] میں ہر سال کی بہترین نعت کی تلاش کا کام شروع کیا گیا ۔  اس کے لیے ہر سال    " سالانہ نعتیہ تنقیدی نشست "  کا اہتمام ہوتا ہے  جس کے ذریعے "سال کی بہترین نعت مبارکہ" کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بدیہہ گوئی کی مشق۔ تلازمہ کاری ، تخلیق کار کا نام ظاہر کیے بغیر تخلیقات پر تنقید،  تنقیدی نشستیں۔ شعراء کا تعارف وغیرہ اس کے معمول کے سلسلے ہیں۔
 
جون [[2017]] میں "نعت اکیڈمی"  کا نام تبدیل کرکے "نعت ورثہ " رکھدیا گیا اور "نعت اکیڈمی" فیس بک کو [https://www.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/ "نعت ورثہ لٹریری ڈسکشن گروپ"]  کا نام دیا گیا ۔
 
==== فروغِ نعت farogh e naat====
[https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ فروغ نعت ]،  [[  اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]] کا فیس بک گروپ ہے ۔  اس گروپ میں [[ شاکر القادری | جناب شاکر القادری ]] کی زیر نگرانی  [[:زمرہ: نعت گو شعراء| نعت گویان ]] کی رہنمائی کی جا رہی ہے ۔ اس گروپ کی سب سے اہم سرگرمی [[ ردیفی مشاعرہ ]] ہے جس میں کئی [[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء]] اپنا دیوان مکمل کر رہے ہیں
 
یہ گروپ [[ 7 فرووری]] [[2014]] کو بنایا گیا ۔ جون [[2017]] میں اس کا پہلا دیوان مشاعرہ اختتام کو پہنچا ۔ دیوان مشاعرے کی تکمیل اس گروپ کی حمد و نعت سے مستقل محبت کی روشن دلیل ہے ۔ فیس بک پر اس سے پہلے ایسی کوئی مثال نہیں ۔
 
==== آئیں نعتیں ہی نعتیں پڑھیں ====
 
[https://www.facebook.com/groups/664267967110355/ "آئیں نعتیں ہی نعتیں پڑھیں]<ref> https://www.facebook.com/groups/664267967110355/  </ref>  ، [[محبوب احمد، سرگودھا |  حافظ محبوب احمد، سرگودھا]] کا گروپ ہے ۔ [[2  مئی ]] [[2017]] کو یہ گروپ نوآموز شعراء کی  حمدیہ و نعتیہ تخلیقات کی اصلاح کی غرض بنایا گیا ۔ لیکن اب اس پر اصلاح کے ساتھ ساتھ دیگر معیاری کلام بھی پیش کیے جاتے ہیں ۔ [[محبوب احمد، سرگودھا |  حافظ محبوب احمد]] بذات خود بھی کہنہ مشق و زود گو شاعر ہیں اور اپنے گلشن تخیل کو ہمہ وقت فکر ِ نعت سے سینچتے رہتے ہیں ۔
 
==== دیگر گروپس ====
 
===== مشاعرہ گروپ =====
 
[[مشاعرہ گروپ ]] کے منتظم اعلی [[ سلمان رسول ]] ہیں ۔ اس کی سب اہم سرگرمی [[دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک | دیوان مشاعرہ ]] تھی  جو ہر ماہ منعقعد ہوتا تھا ۔ ایک ماہ چلنے والا اس مشاعرے کی  کو تین نشستوں میں ترتیب دیا گیا تھا ۔  پہلی نشست میں حمدیہ  اور دوسری نشست میں نعتیہ کلام کہے جاتے تھے  ۔ اب تک [[ مشاعرہ گروپ ]] تو فعال ہے لیکن ہر ماہ ہونے والا مشاعرہ معطل کردیا گیا ہے ۔
 
اس کے علاوہ  بھی  فیس بک کے مختلف  ادبی گروپس میں گاہے بگاہے نعتیہ مشاعرے اور تنقیدی نشستیں  منعقد کی جاتی ہیں ۔ ان گروپس میں
 
===== شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی =====
 
دنیائے نعت کے معروف استاد نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] کے نام پر رکھا گے  گروپ[[ شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ]]  <ref> https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/ </ref> کے ایڈمنز میں [[ واجد امیر ]] اور [[سلطان محمود ]] جیسے کہنہ مشق اور باکمال شعرا شامل ہیں ۔ [[شہزاد ناگی ]] کی نعت خوانی کی تربیت گاہ تو ہمہ وقت خوش چینوں سے بھری رہتی ہے ۔
 
[[ انحراف ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/inhiraaf/ </ref>،
 
[[ چوپال ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/chopaltanzeem/ </ref>،
 
[[حرف و صوت ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/harfosaut/ </ref>
 
[[غضنفر ادب اکیڈمی ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/ghazanfaradabacademypakistan/ </ref>
 
[[ شاعری سیکھیں اور سکھائیں ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/ </ref>
 
 
وغیرہ سر فہرست ہیں ۔


=== صفحات ( Pages ) ===
=== صفحات ( Pages ) ===


{{ باکس فیس بک پیجز }}
{{ باکس فیس بک پیجز }}
==== نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ====


=== گروپس ===
اگرچہ نعت خوانی کی وڈیوز کے لیے [[ یوٹیوب ]] سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ لیکن نعت کے چاہنے والوں نے  فیس بک کو بھی فروغ نعت کے لیے بھر پور استعمال کرنے میں کوئِ کسر نہیں چھوڑی ۔


{{باکس فیس بک گروپس }}
[https://www.facebook.com/naat786/ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]  <ref> https://www.facebook.com/naat786/ </ref  >  فیس بک پر نعت خوانی کے حوالے سے  بہت اہم اور مقبول صفحہ ہے ۔ [[25 جولائی ]] [[2017]] تک اس 14977 لوگوں کی طرف سے سندِ پسندیدگی  حاصل ہو چکی ہے ۔ اس صفحے پر اپ لوڈ کی گئی سینکڑوں وڈیوز  احباب فیس بک کے لیے ایک نعمت متبرکہ ہیں ۔


=== مزید دیکھیے ===
=== غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ===


{{ٹکر 1}}
یہ [[اکادمی فروغ نعت، اٹک ]] کے شاندار کاوش ہے ۔  اگرچہ کتابوں میں [[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی]] <ref> https://www.facebook.com/%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B9%D8%AA-%DA%AF%D9%88%D8%A6%DB%8C-1607659529483025/ </ref>  پر کافی کام ہوا ہے ۔ لیکن انٹرنیٹ پر اور خاص طور پر فیس بک پر غیر مسلم شعراء کا ٹیکسٹ اور وڈیوز کی صورت میں یہ یکجائی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ کہیں اردو یونی کوڈ کی مدد لی گئِ ہے تو اور کہیں نایاب نسخوں کے تصاویر ۔ اہل نعت کے لییے ایک خزانہ ہے ۔  چونکہ اس صفحے کا تعلق نعت خوانی سے زیادہ نعت گوئی کے ساتھ ہے تو اسی لیے اس پر صفحے سے مستفید ہونے والوں کی تعد بھی نسبتا کم ہے ۔ اب تک اسے 684 احباب نے پسند کیا ہے ۔
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2}}
{{باکس 1 }}


===حواشی و حوالہ جات ===
===حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)