"فلک کے نظارو زمیں کے بہارو ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: محمد علی ظہوری === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم === فلک کے نظارو زم...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
جہاں پر بھی جاؤ دلوں کو جگاؤ یہی کہتے جاؤ حضور آ گئے ہیں | جہاں پر بھی جاؤ دلوں کو جگاؤ یہی کہتے جاؤ حضور آ گئے ہیں | ||
==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ==== | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[محمد علی ظہوری ]] | [[ عبد الستار نیازی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[قاری زبید رسول ]] | [[منظور الکونین ]] | [[ خورشید احمد ]] | [[مظفر وارثی ]] | [[وحید ظفر قاسمی ]] | [[ ام حببیہ ]] | [[محمد علی ظہوری ]] | [[ عبد الستار نیازی ]] | [[ اعظم چشتی ]] | [[قاری زبید رسول ]] | [[منظور الکونین ]] | [[ خورشید احمد ]] | [[مظفر وارثی ]] | [[وحید ظفر قاسمی ]] | [[ ام حببیہ ]] |
نسخہ بمطابق 10:45، 14 جون 2017ء
شاعر: محمد علی ظہوری
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
فلک کے نظارو زمیں کی بہارو ، سب عیدیں مناؤ حضور آ گئے ہیں
اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو خبر یہ سناؤ حضور آ گئے ہیں
انوکھا نرالا وہ ذیشان آیا وہ سارے رسولوں کا سلطان آیا
ارے کج کلاہو ارے بادشاہو نگاہیں جھکاؤ حضور آ گئے ہیں
ہوا چار سو رحمتوں کا بسیرا اجالا اجالا سویرا سویرا
حلیمہ کو پہنچی خبر آمنہ کی میرے گھر میں آؤ حضور آ گئے ہیں
ہواؤں میں جذبات ہیں مرحبا کے فضاؤں میں نغمات صل علیٰ کے
درودوں کے کجرے سلاموں کے تحفے غلامو سجاؤ حضور آ گئے ہیں
کہاں میں ظہوری کہاں ان کی باتیں کرم ہی کرم ہے یہ دن اور راتیں
جہاں پر بھی جاؤ دلوں کو جگاؤ یہی کہتے جاؤ حضور آ گئے ہیں
کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی
مزید دیکھیے
محمد علی ظہوری | عبد الستار نیازی | اعظم چشتی | قاری زبید رسول | منظور الکونین | خورشید احمد | مظفر وارثی | وحید ظفر قاسمی | ام حببیہ