آپ «فروغ حمد ونعت میں دبستانِ وارثیہ کا کردار ، قمر وارثی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 17: سطر 17:
لہٰذا ‘[[1993]] کے آخری مہینوں میں حضرتِ علامہ ومولانا الحاج معین الدین ظہوری چشتی نعیمیؒ (جو اُس وقت دربارِ ظہور یہ چشتیہ کے سجاد ہ نشین تھے) ،علامہ محمدمیاں نعیمی ( خطیب جامع مسجد ظہوریہ )، محترم اخترؔ لکھنوی مرحوم اور محترم سجاد سخنؔ مرحوم سے باہمی مشوروں کی روشنی میں دبستانِ وارثیہ کراچی پاکستان کے دائرۂ کار میں وسعت دینے اور نعت گوئی کوایک نیا اندازِ فکر دینے کے لیے درج ذیل فیصلے کیے گئے ۔

1۔دبستانِ وارثیہ کراچی پاکستان کے پلیٹ فارم سے حمد ونعت کے فروغ میں تعمیری قدم اٹھا کر اپنا سا کردار اداکیا جائے۔
۱۔دبستانِ وارثیہ کراچی پاکستان کے پلیٹ فارم سے حمد ونعت کے فروغ میں تعمیری قدم اٹھا کر اپنا سا کردار اداکیا جائے۔

2۔ایسے طرحی نعتیہ مشاعرے منعقد کیے جائیں جن میں مصرعۂ طرح دینے کے بجائے صرف’ ’ردیف ‘‘دی جائے تاکہ شاعر ، بحراور قافیے کی پابندی سے آزاد رہتے ہوئے اپنی تمام تر فکری اور تخلیقی توانائی سے کام لے سکے ۔اس ضمن میں ایسے طرحی ردیفی نعتیہ مشاعروں کاانعقاد عمل میں لایا جائے جو نعت کے فروغ میں خصوصی اہمیت کے حامل ہوں ۔
۲۔ایسے طرحی نعتیہ مشاعرے منعقد کیے جائیں جن میں مصرعۂ طرح دینے کے بجائے صرف’ ’ردیف ‘‘دی جائے تاکہ شاعر ، بحراور قافیے کی پابندی سے آزاد رہتے ہوئے اپنی تمام تر فکری اور تخلیقی توانائی سے کام لے سکے ۔اس ضمن میں ایسے طرحی ردیفی نعتیہ مشاعروں کاانعقاد عمل میں لایا جائے جو نعت کے فروغ میں خصوصی اہمیت کے حامل ہوں ۔

3۔ایسے طرحی نعتیہ مشاعرے منعقد کرنے کے لیے ایسی منفرد اور خوبصورت ردیفیں منتخب کی جائیں جو بالخصوص جمالِ صورت اور کمالِ سیرت کی روشنی میں شعراء کو نئے نئے مضامین کی جانب متوجہ کرسکیں۔
۳۔ایسے طرحی نعتیہ مشاعرے منعقد کرنے کے لیے ایسی منفرد اور خوبصورت ردیفیں منتخب کی جائیں جو بالخصوص جمالِ صورت اور کمالِ سیرت کی روشنی میں شعراء کو نئے نئے مضامین کی جانب متوجہ کرسکیں۔

4۔یہ ردیفی نعتیہ مشاعرے ہر ماہ کسی ایک مقام پر منعقدکرنے کے بجائے مختلف مقامات پر منعقد کیے جائیں تاکہ دیگر علاقوں کے شعراء اور سا معین کے لئے بھی تسکینِ قلب وروح کے لمحے میسر آسکیں۔
۴۔یہ ردیفی نعتیہ مشاعرے ہر ماہ کسی ایک مقام پر منعقدکرنے کے بجائے مختلف مقامات پر منعقد کیے جائیں تاکہ دیگر علاقوں کے شعراء اور سا معین کے لئے بھی تسکینِ قلب وروح کے لمحے میسر آسکیں۔

5۔سال کے پہلے ہی مہینے میں بارہ مہینوں کی ردیفیں مشتہر کرنے کے ساتھ ساتھ مقامات مشاعرہ کااعلان طے شدہ دن ،تاریخ کے ساتھ کر دیاجائے تاکہ میز بان اور شعراء حضرات کو اپنی اپنی سہولت کے مطابق تیاری کے زیادہ سے زیادہ مواقع مل سکیں۔
۵۔سال کے پہلے ہی مہینے میں بارہ مہینوں کی ردیفیں مشتہر کرنے کے ساتھ ساتھ مقامات مشاعرہ کااعلان طے شدہ دن ،تاریخ کے ساتھ کر دیاجائے تاکہ میز بان اور شعراء حضرات کو اپنی اپنی سہولت کے مطابق تیاری کے زیادہ سے زیادہ مواقع مل سکیں۔

6۔سا ل کے اختتام پر منعقدہ مشاعروں میں پڑھے جانے والے ردیفی نعتیہ کلام پر مشتمل ایک خوبصورت نعتیہ انتخاب شائع کیا جائے جس میں تمام شعراء کے مختصر کو ائف یا کم از کم ان کے اسمائے گرامی کی الگ فہرست بھی شامل ہو۔
۶۔سا ل کے اختتام پر منعقدہ مشاعروں میں پڑھے جانے والے ردیفی نعتیہ کلام پر مشتمل ایک خوبصورت نعتیہ انتخاب شائع کیا جائے جس میں تمام شعراء کے مختصر کو ائف یا کم از کم ان کے اسمائے گرامی کی الگ فہرست بھی شامل ہو۔

دبستانِ وارثیہ کراچی پاکستان کے زیر اہتمام درج بالا فیصلوں کی روشنی میں عملی کام کا آغاز [[1994]] میں ہوا اور پہلا ردیفی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد ’’خوشبو‘‘ کی ردیف میں جنوری [[1994]] میں کیا گیا ۔ ابتداء میں یہ مشاعرے صر ف کراچی کے مختلف مقامات تک محدود رہے لیکن ایک نئے اندازکے ساتھ منعقد ہونے والے ان ردیفی مشاعروں کی مقبولیت اور شعراء کی خصوصی دلچسپی کے باعث کراچی سے باہر پہلے سکھر ،جیکب آباد، کوئٹہ ، پھر گھوٹکی،ملتان،لاہوراس کے بعد لاڑکانہ ،سبی ،واہواتحصیل تونسہ شریف،مخدوم پوراور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی منعقد ہو رہے ہیں جب کہ اسی سلسلے کا ایک سالانہ ردیفی نعتیہ مشاعرہ پاکستان سے باہر یعنی سعودی عرب میں بھی چودہ سال سے ایک تواتر کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے ان نعتیہ مشاعروں کے لئے دی گئی ردیفوں پر کچھ شعراء کرام حمد بھی کہتے ہیں جنھیں الگ محفوظ کر لیا جاتا ہے لہٰذا ہر سال ایک نعتیہ مجموعے کی اشاعت کے ساتھ ساتھ ہر پانچ سال بعد ایک حمدیہ انتخاب بھی شائع کیا جاتا ہے۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہِo !کاروانِ دبستان وارثیہ کراچی پاکستان فروغِ حمدو نعت مشن کے حوالے سے کسی تعطل اور کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں لائے بغیر بیس سال کا سفر طے کر چکاہے جب کہ سن[[2014]] اس کارواں کے سفر کا اکیسواں سال ہے باہمی مشاورت سے کئے جانے والے فیصلوں میں چھٹے فیصلے کے مطابق اب تک بیس خوبصورت نعتیہ انتخاب شائع کئے جاچکے ہیں جن کے عنوانات یہ ہیں(1) خوشبو سے آسماں تک (2)جلوے حیات آراستہ (3) آب وتابِ رنگ ونور (4) جمال اندر جمال(5) مہکا مہکا حرف حرف (6) روشن گلیاں جھلمل کوچے (7) کرن عطا شرف نصیب (8) وابستگی (9) رفعتیں (10) منزلِ آگہی (11) تجلّیاں (12) آپ ؐ سراپا نور (13) کیف آفریں تابانیاں (14) شگفتہ ہی شگفتہ (15) سرمایۂ روحانیت (16) مقدس نکہتیں (17) شعورِ بے کراں ( 18)خزینۂ الہام (19) گلشنِ جودو کرم (20) نورانی حقیقت ،اور چار حمدیہ انتخاب بہ عنوان (1) مالکِ ارض وسماء (2) ربِّ خیرالبشر ؐ(3) قادر وقیوم ذات (4) عرفانِ ربِّ کائنات ،جن کااجمالی خاکہ پیشِ خدمت ہے ۔
اَلْحَمْدُلِلّٰہِo !کاروانِ دبستان وارثیہ کراچی پاکستان فروغِ حمدو نعت مشن کے حوالے سے کسی تعطل اور کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں لائے بغیر بیس سال کا سفر طے کر چکاہے جب کہ سن۲۰۱۴ء اس کارواں کے سفر کا اکیسواں سال ہے باہمی مشاورت سے کئے جانے والے فیصلوں میں چھٹے فیصلے کے مطابق اب تک بیس خوبصورت نعتیہ انتخاب شائع کئے جاچکے ہیں جن کے عنوانات یہ ہیں(۱) خوشبو سے آسماں تک (۲)جلوے حیات آراستہ (۳) آب وتابِ رنگ ونور (۴) جمال اندر جمال(۵) مہکا مہکا حرف حرف (۶) روشن گلیاں جھلمل کوچے (۷) کرن عطا شرف نصیب (۸) وابستگی (۹) رفعتیں (۱۰) منزلِ آگہی (۱۱) تجلّیاں (۱۲) آپ ؐ سراپا نور (۱۳) کیف آفریں تابانیاں (۱۴) شگفتہ ہی شگفتہ (۱۵) سرمایۂ روحانیت (۱۶) مقدس نکہتیں (۱۷) شعورِ بے کراں ( ۱۸)خزینۂ الہام (۱۹) گلشنِ جودو کرم (۲۰) نورانی حقیقت ،اور چار حمدیہ انتخاب بہ عنوان (۱) مالکِ ارض وسماء (۲) ربِّ خیرالبشر ؐ(۳) قادر وقیوم ذات (۴) عرفانِ ربِّ کائنات ،جن کااجمالی خاکہ پیشِ خدمت ہے ۔

==== خوشبو سے آسمان تک ====
==== خوشبو سے آسمان تک ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)