آپ «فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 7: سطر 7:
}}
}}

[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]>
 
رپورٹ : [[ارسلان ارشد ]]
رپورٹ : [[ارسلان ارشد ]]

{{ٹکر 1 }}

=== نعت لائبریری، شاہدرہ کی 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت ===

سطر 18: سطر 18:
[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے زیرِ اہتمام 38ویں ماہانہ [[محفلِ کشورِ نعت]] اتوار 9 فروری 2020 کو منعقد ہوئی.

مہمانِ خاص ماہرِ علمِ عروض و لسانیات نامور استاد شاعر جناب علامہ محمد [[بشیر رزمی]] تھے جبکہ مہمانانِ اعزاز میں ڈاکٹر [[اخلاق گیلانی]]، [[ریاض رومانی]]، [[شہزاد شیخ]]، [[منصور فائز]]، [[ذیشان منیر]] اور ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد کے نام شامل تھے.

نظامت محمد [[ارسلان ارشد]] (راقم) کی تھی جبکہ تلاوتِ کلامِ مجید کی سعادت حافظ نور خان نے حاصل کی.

گلہائے عقیدت و محبت بحضور سرورِ رسالت حضرت محمد مصطفےٰ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے والوں کی فہرست میں محمد شبیر احمد فریدی، محمد یٰسین صابری، محمد احسن طارق، محمد فرقان ارشد، محمد عبداللہ رانا، [[محمد احمد رضا قادری]]، سید عرفان احمد نقوی اور محمد نصیر احمد قادری کے نام شامل رہے. محفل کے پیٹرن کے مطابق تقریباً تمام ہی نعت خوانان نے مہمانِ خاص کا لکھا ہُوا نعتیہ کلام ہی پیش فرمایا جس سے محفل پر ایک خاص روحانی سماں طاری رہا اور محفل کشورِ نعت سبحان اللہ ماشاءاللہ کی صداؤں سے مزئین رہی.

سلسلہ نعت خوانی کے بعد مہمانانِ اعزاز نے اپنے نعتیہ کلام سے نوازا اور مہمانِ خاص بارے اپنے خیالات کا اظہار بھی فرمایا، آخر میں مہمانِ خاص جناب علامہ محمد بشیر رزمی نے اپنے ادبی سفر کی مختصر روداد بھی سنائی اور اپنا دلکش اور منفرد کلام سُنا کر حاضرین سے بھرپور داد و تحسین بھی وصول کی.

اس موقع پر نعت لائبریری شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 23 مارچ 2020 کو ہونے والے دوسرے سالانہ مشاعرہء کشورِ نعت کا اعلان بھی کیا گیا. یہ مشاعرہ حضرت [[حفیظ تائب]](رحمتہ اللہ علیہ) کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے منعقد ہوگا جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے شعرائے نعت تشریف لائیں گے.

بعد ازاں ہدیہ درود و سلام پیش کیا گیا اور محمد احمد رضا قادری نے دُعا فرمائی جس کے ساتھ ہی یہ روحانی محفل مکمل ہوئی.

=== مزید دیکھیے ===

{{ٹکر 1 }}
{{باکس رپورٹس }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)