آپ «غیر منقوط نعتیہ شاعری» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
غیر منقوط شاعری ایک مشکل انداز ہے ۔ اس میں صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔ | |||
غیر منقوط شاعری | |||
وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے | وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے | ||
سطر 11: | سطر 9: | ||
=== غیرمنقوط شاعری کی روایت === | === غیرمنقوط شاعری کی روایت === | ||
==== انشاء اللہ خان انشا ==== | ==== انشاء اللہ خان انشا ==== | ||
[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں | [[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں | ||
سطر 60: | سطر 58: | ||
==== راغب مراد آبادی ==== | ==== راغب مراد آبادی ==== | ||
غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔ آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]] [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔ | غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔ آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]] [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔ | ||
==== سید محمد امین شاہ نقوی ==== | ==== سید محمد امین شاہ نقوی ==== | ||
سطر 85: | سطر 83: | ||
مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]] | مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]] | ||
=== تابش الورى === | |||
[[تابش الوری]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ[[ سرکار دوعالمؐ ]] کے نام سے اپریل 2004 میں مجلس ثقافت پاکستان، بہاولپور سےشائع ہوا اور 2005 میں کتب سیرت کے مقابلے میں پنجاب حکومت کی طرف سے اس کو اول انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ متفرق اشعار ذیل میں درج ہیں ۔ | [[تابش الوری]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ[[ سرکار دوعالمؐ ]] کے نام سے اپریل 2004 میں مجلس ثقافت پاکستان، بہاولپور سےشائع ہوا اور 2005 میں کتب سیرت کے مقابلے میں پنجاب حکومت کی طرف سے اس کو اول انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ متفرق اشعار ذیل میں درج ہیں ۔ | ||
سطر 114: | سطر 112: | ||
1۔ [[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]] | 1۔ [[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]] از [[ ادیب رائے پوری]] | ||
2۔ [[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں]] از [[محمد ولی رازی]] | |||
[[ محمد ولی رازی ]] نے سیرت النبی پر ایک غیر منقوط کتاب [[ ہادی عالم ]] لکھی اور اس کتاب کو [[صدارتی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ۔ [[ محمد ولی رازی ]]نے اس میں ایک غیر منقوط نعت مبارکہ بھی کہی ۔ | |||
3۔ [[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول]] از [[حسین الشیخ یوسف کھمباتی ]] | |||
4۔ [[ہوا کا ورد،ساحل سے محمد الرسول اللہ ]] از [[منصور آفاق ]] | |||
5۔ [[طلسم اسم ِ محمد کا دائرہ ہے کوئی ]] از [[محمد اشفاق چغتائی ]] | |||
6۔ [[اللہ کے احساس کا احساں کوئی کم ہے ]] از [[محمد اشفاق چغتائی ]] |