آپ «غیر منقوط نعتیہ شاعری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


 
غیر منقوط شاعری ایک مشکل انداز ہے ۔ اس میں صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔
غیر منقوط شاعری ([[صنعت مہملہ ]]) ایک مشکل انداز ہے ۔ اس میں صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔


وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے
وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے
سطر 11: سطر 9:
=== غیرمنقوط شاعری کی روایت ===
=== غیرمنقوط شاعری کی روایت ===


==== انشاء اللہ خان انشا ====  
==== انشاء اللہ خان انشا ====


[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں  
[[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں  
سطر 60: سطر 58:
==== راغب مراد آبادی  ====
==== راغب مراد آبادی  ====


غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔  آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]]  [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں  چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔
غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔  آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]]  [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں  چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔  


==== سید محمد امین شاہ نقوی ====
==== سید محمد امین شاہ نقوی ====
سطر 85: سطر 83:
مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]]
مکمل کلام : [[حدِ ادراک سے ماورائے گماں ]]


==== تابش الورى ====
=== تابش الورى ===
[[تابش الوری]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ[[ سرکار دوعالمؐ ]] کے نام سے اپریل 2004 میں مجلس ثقافت پاکستان، بہاولپور سےشائع ہوا اور 2005 میں کتب سیرت کے مقابلے میں پنجاب حکومت کی طرف سے اس کو اول انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ متفرق اشعار ذیل میں درج ہیں ۔  
[[تابش الوری]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ[[ سرکار دوعالمؐ ]] کے نام سے اپریل 2004 میں مجلس ثقافت پاکستان، بہاولپور سےشائع ہوا اور 2005 میں کتب سیرت کے مقابلے میں پنجاب حکومت کی طرف سے اس کو اول انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔ متفرق اشعار ذیل میں درج ہیں ۔  


سطر 114: سطر 112:




1۔ [[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[ ادیب رائے پوری]]  
[[ ادیب رائے پوری]]
 
[[وہ محکوموں کا حامی اور مدد گار]]
 
 
[[محمد ولی رازی]]


[[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[محمد ولی رازی]] ۔ [[ محمد ولی رازی ]] نے سیرت النبی پر ایک غیر منقوط کتاب  [[ ہادی عالم ]] لکھی اور اس کتاب کو [[صدارتی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ۔ [[ محمد ولی رازی ]]نے اس میں ایک غیر منقوط نعت مبارکہ بھی کہی ۔
[[ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں]]


[[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول]] ۔۔۔۔۔۔۔ [[حسین الشیخ یوسف کھمباتی ]]
[[ محمد ولی رازی ]] نے سیرت النبی پر ایک غیر منقوط کتاب [[ ہادی عالم ]] لکھی اور اس کتاب کو [[صدارتی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا ۔ [[ محمد ولی رازی ]]نے اس میں ایک غیر منقوط نعت مبارکہ بھی کہی ۔


4۔  [[طلسم اسم ِ محمد کا دائرہ ہے کوئی ]] ۔۔۔۔۔۔۔ [[محمد اشفاق چغتائی ]]


[[اللہ کے احساس کا احساں کوئی کم ہے ]] ۔۔۔۔ [[محمد اشفاق چغتائی ]]
3۔  [[حسین الشیخ یوسف کھمباتی ]]


[[سركارِ دو سَرا ہے محمد مرا رسول]]


=== غیر منقوط شاعری کا ایونٹ ===


2 جنوری [[2017]] کو فیس بک پر نعتیہ ادب کی خدمت کے لئے بنائے گئے گروپ [[نعت اکیڈمی ]]  پر شعراء کو غیر منقوط نعتیں کہنے کی دعوت دی گئی ۔  جس میں درج ذیل شعرا نے اپنے کلام پیش کئے
[[منصور آفاق ]]


[[ہوا  کا ورد،ساحل سے محمد رسول اللہ ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔ [[منصور آفاق ]]
[[ہوا  کا ورد،ساحل سے محمد الرسول اللہ ]]


2۔ [[وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[[ ظہور ضیائی ]]


[[وہ ہادیء کُل ہے، وہ رسولِ دوسَرا ہے ]] ۔۔۔۔۔۔۔ [[ عارف قادری ]]
[[محمد اشفاق چغتائی ]]  


[[مہک رہا ہے گل۔ورد۔لا الہ ہر سو ]] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [[یاسر عباس فراز ]]
[[طلسم اسم ِ محمد کا دائرہ ہے کوئی ]]


[[کرم کا مصدر، عطائے داور، رسول اکرم، رسول اکرم ۔ ثاقب علوی ]]
[[اللہ کے احساس کا احساں کوئی کم ہے ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: