آپ «غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
 
|title=غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی
|titlemode=append
|keywords=نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ، ہندو کی نعت
|description=غیر مسلم شعراءکی نعت گوئی  کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا
}}


__TOC__
__TOC__


غیر مسلم شعراءکی [[نعت گوئی]] کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن [[نور احمد میرٹھی | نور میرٹھی]] نے جو کتاب ” [[بہ ہرزماں بہ ہر زباں۔ نور احمد میرٹھی | بہ ہرزماں بہ ہر زباں]]“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے
== تاریخ==
 
 
غیر مسلم شعراءکی [[نعت گوئی]] کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے
 
 
 
 
==  منشی شنکر لال ساقی ==
 
 
٭ عصر جدید میں پہلے غیر مسلم اہم نعت گو شاعر منشی شنکر لال ساقی(1890) ہیں۔
[[سید رفیع الدین اشفاق ]] نے اپنے تحقیقی مقالے میں ان کی [[نعت گوئی ]] کے بارے لکھا کہ ’ساقی کی نعتوں سے کہیں یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ یہ ایک غیر مسلم کا اظہار عقیدت ہے۔شاعر جا بجا شرک اور کفر کی برائی اور توحید کے مضامین کو بلا تکلف باندھتے ہیں۔اس جگہ نہ تو ابہام کو دخل ہے اور نہ کسی تاویل کی گنجائش۔‘‘
 
انہوں نے اردو و فارسی دونوں زبان میں اشعار کہے۔
 
جیتے جی روضہ ¿ اقدس کو نہ آنکھوں نے دیکھا
 
روح جنت میں بھی ہوگی تو ترستی ہو گی
 
 
نعت لکھتا ہوں مگر شرم مجھے آتی ہے
 
کیا مری ان کے مدح خوانوں میں ہستی ہوگی
 
(محمد دین فوق،اذان تبکدہ ص 33-35)
 
== مہاراجہ سرکشن پرشاد ==
 
مہاراجہ سرکشن پرشاد(م 1359ھ) پہلے معروف ہندو نعت نگار تھے جنہوں نے کثیر تعداد میں سے نعتِ رسول کہی۔آپ کے اشعار جذب و شوق اور حب رسول سے بھرے ہوئے ہیں ۔ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ کسی غیر مسلم کا کلام ہے۔آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری جمال کے بارے میں متعدد اشعار لکھے ہیں جن میں آپ کے زلف و عارض، خدوخال اور ابرو اقامت کے حسن کو تشبیہ اور استعارہ کی شکل میں پیش کیا ہے اور ان میں عربی الفاظ و تراکیب بھی ملتی ہیں۔آپ کا مجموعہ 200 صفحات پر مشتمل ہے۔
 
 
کافر ہوں کہ مومن ہوں خدا جانے میں کیا ہوں
 
پر بندہ ہوں اس کا جو ہے سلطانِ مدینہ
 
 
مدینہ کو چلو دربار دیکھو
 
رسول اللہ کی سرکار دیکھو
 
(کشن پرشاد شاد،ہدیہ شادص92)
 
 
 
== دلو رام کوثری ==
 
 
'''[[دلو رام کوثری]]''' (1365ھ)
 
== عرش ملیسانی ==
 
عرش ملیسانی بھی صاحب ِدیوان نعت گو شعرا میں سے ہیں۔آپ کے مجوعہ کا نام’ آہنگ حجاز‘ ہے۔آپ کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ نے اپنی شاعری کے ذریعہ مسلم ہندو کے مخلوط معاشرے میں مذہبی تعصب سے اوپر اٹھ کر باہمی محبت و یگانگت کو فروغ دیا۔آپ کی شاعری میں نبی کی ذات سے عقیدت و محبت دلی تڑپ اور خلوص کی چاہت پائی جاتی ہے۔جیسے
 
 
تیرے عمل کے درس سے گرم ہے خونِ ہر بشر
 
حسن نمود زندگی، رنگ رخ حیات نو
 
 
(عرش ملیسانی،آہنگِ حجاز ص۶)
 
مولانا عبد الماجد دریا آبادی ‘ مشہور شاعر بال مکند عرش ملسیانی کی نعتیہ شاعری کے ضمن میں ہندو مسلم مخلوط معاشرے میں اس انداز کی شاعری سے نمایاں ہونے والی باہمی محبت و یگانگت کی فضا کے بارے میں فرماتے ہیں
 
’’قومی اور اجتماعی حیثیت سے وہ اس وقت بڑی خدمت انجام دے رہے ہیں، ایک پل،اور ایک ربط کا کام دے رہے ہیں ،ملک کی دو بڑی قوتوں ،دو بڑی تہذیبوں ،دو بڑے مذہبوں کے درمیان ‘وہی خدمت جو ماضی قریب میں اس ملک کی دو محترم ہستیاں انجام دے چکی ہیں، ایک مسز سروجنی نائیڈو اور دوسرے [[سرکشن پرشاد شاد]] ؔ حیدر آبادی۔‘‘
 
==  دیگر قابل ذکر غیر مسلم نعت گو شعراء ==
 
* منشی بالا سہائے متصدی <ref>پرچہ درشان محمد مصطفی1905ئ، جلسہ مولود شریف مع غزلیات ونعت محمد مصطفی1907ئ</ref>
 
* پنڈت شیو ناتھ چک کیف م1914 <ref>(مناجات کیف1898ئ،دیوان کیف1907) </ref>
 
* منشی للتا پرشاد شاد 1886-1959 <ref>مخزن اسرار معرفت،نالہ دل خراش1949،پنجہ پنج تن </ref>
 
 
 
* پربھو دیال رقم (پ1891)) <ref>(تحفہ عید میلاد النبی1958 </ref>
 
* پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی 1811-1844 <ref>مثنوی گلزار نسیم </ref>
 
* شیو پرشاد وہبی لکھنوی  <ref>مرقع از ژنگ1880 </ref>
 
* منشی درگا سہائے سرور جہان آبادی 1873-1910ء<ref>جام سرور، خمخانہ سرور </ref>
 
* مہر لال سونی ضیا(پ1913)  <ref>طلوع1933،نئی صبح1951،گردِ راہ1962 </ref>
 
* چاند بہاری لال ماتھر صبا (پ1885)
 
* جگن ناتھ آزاد ھ (پ1918
 
* کنور مہندر سنگھ بیدی (پ(1910
 
* راجہ مکھن لال مکھن
 
* منشی روپ چند
 
* پیارے لال رونق
 
* چندی پرشاد شیدا
 
* مہاراج بہادر برق
 
* منشی لچھمی نرائن سخا
 
* تربھون شنکر عارف
 
* [[پنڈت ہری چند اختر]]
 
* پنڈت لبھو رام جوش ملسیانی
 
* علامہ تربھون ناتھ زار زتشی دہلوی
 
* تلوک چندر محروم، گوپی ناتھ امن
 
* پنڈت نوبت رائے نظر
 
* پنڈت امر ناتھ آشفتہ دہلوی*
 
* بھگوت رائے راحت کاکوروی
 
* مہاراجہ کشن پرساد
 
* پنڈت برج نرائن دتا تریا کیفی
 
* رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری
 
* کرشن موہن*
 
* چندر پرکاش جوہر بجنوری
 
* آنند موہن زتشی
 
* گلزار دہلوی
 
* پنڈت دیا پرساد غوری
 
* اوما شنکر شاداں
 
* اشونی کمار اشرف
 
* ہری مہتا ہری
 
*  ستیاپال آنند
 
* چند ر بھان خیال
 


== غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی کا ناقدانہ جائزہ ==
== غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی کا ناقدانہ جائزہ ==
سطر 20: سطر 161:
"’غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلمان شاعروں کی طرح ہندو شاعروں نے عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے حضور اکرم ﷺ کی سیرت و نعت کو بھی اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا ہے۔ لچھمن نرائن شفیقؔ کا معراج نامہ اور راجہ مکھن لال مکھنؔ کا نعتیہ کلام اس اظہار عقیدت کے نمونے ہیں۔"
"’غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلمان شاعروں کی طرح ہندو شاعروں نے عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے حضور اکرم ﷺ کی سیرت و نعت کو بھی اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا ہے۔ لچھمن نرائن شفیقؔ کا معراج نامہ اور راجہ مکھن لال مکھنؔ کا نعتیہ کلام اس اظہار عقیدت کے نمونے ہیں۔"


=== غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی پر مضامین ===
* [[غیر مسلم شعرا کی نعت نگاری ناقدین کی نظر میں ۔ ڈاکٹر کے۔ وی ۔ نکولن]]
* [[جین اورکرسچین نعت گو شعرا ۔ فاروق ارگلی ]]


===  قابل ذکر غیر مسلم نعت گو شعراء ===


[[ جگن ناتھ آزاد ]] | [[ جگن ناتھ کمال کرتار پوری ]] | [[دلو رام کوثری ]] | [[ ستیا پال آنند ]] | [[شنکر لال ساقی ]] |  [[عرش ملسیانی ]] |  [[ہری چند اختر ]] | [[آنند موہن زتشی ]] | [[اشونی کمار اشرف ]] | [[اوما شنکر شاداں ]] |  [[امر ناتھ آشفتہ دہلوی ]] | [[ برج نارائن کیفی ]] |  [[ بالا سہائے متصدی ]] | [[بھگوت رائے راحت کاکوروی ]] | [[بہادر برق ]] | [[ تربھون شنکر عارف ]] | [[ پربھو دیال رقم ]] | [[تلوک چندر محروم ]] | [[پیارے لال رونق ]] | [[تربھون ناتھ دہلوی ]] | [[رویندر جین ]]
اس ضمن میں ڈاکٹر کے وی نکولن کا مضمون "''[[ غیر مسلم شعرا کی نعت نگاری ۔ ناقدین کی نظر میں ]]''" میں بہت اہم ہے ۔
[[چاند بہاری لال ماتھر صبا ]] | [[چندر بھان خیال]] | [[چندر پرکاش جوہر بجنوری ]] | [[ چندی پرشاد شیدا ]] | [[ درگا سہائے سرور ]] | [[دیا پرساد غوری ]] | [[دیا شنکر نسیم لکھنوی ]] | [[روپ چند ]] | [[ شگن چند جین روشن ]] | [[ شیو پرشاد وہبی لکھنوی ]] | [[فراق گورکھپوری ]] | [[کرشن موہن ]] | [[کشن پرشاد]] | [[ گلزار دہلوی ]] | [[ گوہر دہلوی ]] | [[لبھو رام جوش ملسیانی ]] | [[لچھمی نرائن سخا ]] | [[مکھن لال مکھن ]] | [[مہر لال سونی ضیا ]] | [[ مہندر سنگھ بیدی ]] | [[ مکھن لال مکھن ]] |  [[نوبت رائے نظر ]] |[[ہری مہتا ہری ]] |


== شراکتیں ==
== بشکریہ ==


[[سید شاکر القادری ]]
[[سید شاکر القادری ]]
== مزید دیکھیے ==
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}
== حوالہ جات ==
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)