آپ «غلام محمد ترنم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 7: سطر 7:




غلام محمد ترنم [[ امرتسر]] کے ایک کشمیری خاندان میں، عبدالغفور کے گھر پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم پروفیسر عبد الرحیم سے حاصل کی ۔حالات کی ستم ظریفی کی وجہ سے تعلیم کا سلسلہ منقطع ہوا اور قالین بافی اور شال بافی کے ہنر سیکھے اور اس میدان میں مشاق ہو گۓ۔چند سال تک اسی کو ذریعہ معاش بناۓ رکھا لیکن کاتب تقدیر نے انہیں کسی اور مقصد کے لیے پیدا کیا تھا۔
غلام محمد ترنم[[ امرتسر]] کے ایک کشمیری خاندان میں، عبدالغفور کے گھر پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم پروفیسر عبد الرحیم سے حاصل کی ۔حالات کی ستم ظریفی کی وجہ سے تعلیم کا سلسلہ منقطع ہوا اور قالین بافی اور شال بافی کے ہنر سیکھے اور اس میدان میں مشاق ہو گۓ۔چند سال تک اسی کو ذریعہ معاش بناۓ رکھا لیکن کاتب تقدیر نے انہیں کسی اور مقصد کے لیے پیدا کیا تھا۔


غلام محمد ترنم استاد شاعر[[فیروز بن طغرائی]] کی خدمت میں حاضر ہوۓ ۔فن شاعری میں استفادہ حاصل کیا اور ان کی رہنمائی میں پہلے منشی فاضل ، پھر ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا۔[[علامہ عرشی]]  (جو فیروز بن طغرائ کے جانشین تھے) نے ان کا تخلص " ترنم " تجویز کیا ۔
غلام محمد ترنم استاد شاعر[[فیروز بن طغرائی]] کی خدمت میں حاضر ہوۓ ۔فن شاعری میں استفادہ حاصل کیا اور ان کی رہنمائی میں پہلے منشی فاضل ، پھر ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا۔[[علامہ عرشی]]  (جو فیروز بن طغرائ کے جانشین تھے) نے ان کا تخلص " ترنم " تجویز کیا ۔
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)