"علی صابر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
*[[شعر اور شہد۔ دلاور علی آزر کی شاعری کا محاکمہ]]
*[[شعر اور شہد۔ دلاور علی آزر کی شاعری کا محاکمہ]]
*[[خالص سوت کی اٹی از علی صابر رضوی |خالص سوت کی اٹی ]] ۔۔[[احمد زاہد]] کی کتاب  [[میرے کریم  ]] پر تبصرہ
*[[خالص سوت کی اٹی از علی صابر رضوی |خالص سوت کی اٹی ]] ۔۔[[احمد زاہد]] کی کتاب  [[میرے کریم  ]] پر تبصرہ
*[[اربعینِ مدحت: خوب صورت نعوت کاگلدستہ از علی صابر رضوی | اربعینِ مدحت]].. [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی]] کی کتاب پر تبصرہ

نسخہ بمطابق 16:51، 22 مارچ 2024ء

علی صابر رضوی

علی صابر رضوی کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔اپنےپروفیشن کے اعتبار سے استاداور منتظم ہیں۔ انھوں نے گریجوایشن ، ایم اے اردو (ادبیات )اورقانون(ایل ایل۔بی) کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیں۔سیاسیات کی ڈگریاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے امتیازی درجات میں حاصل کی۔یونیورسٹی آف سرگودھا میں ایم فل کی سطح پر بین الاقوامی تعلقات کے طالبِ علم رہے ۔ پنجاب کے مختلف کالجز کے پرنسپل بھی رہے ۔ آج کل ایک نجی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

علی صابر رضوی نظم اور غزل میں جدید طرزِ احساس کے پختہ شاعر ہیں اس کے ساتھ ایک عمدہ نعت گو شاعر،ناقد اور مضمون نگار ہیں ۔ان کے مضامین معروف ادبی مجلے نعت رنگ اور ویب سائٹ "ہم دوست" پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں۔


نعتیہ شاعری

تالیفات

ناعت ِ فرخندہ بخش

مضامین