"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو بجانب علامہ محمد اقبال منتقل کیا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
=== اقبال کےنعتیہ اشعار === | === اقبال کےنعتیہ اشعار === | ||
==== آیہ کائنات کا معنی و دیر یاب تو ==== | ==== آیہ کائنات کا معنی و دیر یاب تو ==== | ||
سطر 92: | سطر 72: | ||
[[زمرہ:نعت گو شعراء]] | [[زمرہ:نعت گو شعراء]] | ||
نسخہ بمطابق 11:06، 29 جون 2017ء
اقبال کی نعت گوئی پر مضامین
کلام اقبال میں نعتیہ عناصر از عزیز احسن
اقبال کےنعتیہ اشعار
آیہ کائنات کا معنی و دیر یاب تو
آیہ کائنات کا معنی دیریاب تو
نکلے تیری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو
جلوتیاں مدرسہ کور نگاہ مردہ ذوق
خلوتیاں میکدہ کم طلب و نہی کدو
میں میری غزل میں ہے آتش رفتہ سراغ
میری تمام سرگزشت کھوئے ہووں کی جستجو
باد صبا کی موج سے نشو و نائے خار و خس
میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو
خون دل و جگر سے ہے میری نوا کی پرورش
ہے رگ ساز میں رواں صاحب ساز کا لہو
فرصت کشمکش مدہ ایں اول بیقرار را
یک دو شکن زیادہ کن گیسوئے تابدار را
متفرق نعتیہ اشعار
1
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے
کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں
2
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا
3
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ
4
تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے
عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب