"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


[[ملف:Iqbal.jpg]]
=== اقبال کےنعتیہ اشعار ===


 
====لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب====
===لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب===


لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
سطر 24: سطر 23:
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب


===متفرق نعتیہ اشعار===
====متفرق نعتیہ اشعار====





نسخہ بمطابق 12:51، 15 جنوری 2017ء

اقبال کےنعتیہ اشعار

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب


عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ

ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب


شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود

فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب


شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام

میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب

متفرق نعتیہ اشعار

1

سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے

کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں


2

وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے

غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا


3

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر

وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ


4

تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے

عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب