آپ «عزیز احسن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: کراچی]]

ڈاکٹر عزیز احسن  اکیسویں صدی کے اہم نعت گو شاعر، نقاد اور محقق  ہیں ۔ اصل نام عبدالعزیز خان ولد عبدالحمید خان ہے اور عزیز احسن قلمی نام ہے ۔  [[31 اگست]] [[ 1947]]/ ۱۴ شوال ۱۳۶۶  کو [[:زمرہ: جے پور| جے پور ]] ، [[:زمرہ: بھارت | بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ [[1948]] میں والد صاحب نے پاکستان میں ہجرت کر لی ۔ بی کام  [[1970]] کے بعد تیل اور گیس کی ترقیاتی کارپو یشن میں نوکری کر لی اور ڈپی چیف انٹرنل آڈیٹر  کی حیثیت سے [[2009]] کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر اعزاز کے ساتھ رخصت ہوئے ۔ دوران ملازمت اپنا  تعلیمی او ادبی سفر جاری رکھا ۔ فاضل اردو ، ایل ایل بی ،  ایم فل اقبالیات ،  پی ایچ ڈی اردو اور پی ایچ ڈی نعت کی منازل طے کیں ۔  روزنامہ جسارت ، کراچی کے ادبی صفحات پر شائع ہوتے رہے ۔ [[ریڈیو پاکستان ]] ، کراچی عالمی سروس سے [[1982]] تا [[1984]] بے شمار کتابوں پر تبصرے نشر کئے اور دور حاضر میں [[QTV ]] ، [[ PTV ]] اور دیگر ٹیلی ویژن چینل پر نعتیہ ادب کے حوالے سے بے شمار پروگرامز میں بحثیت ناقد و مبصر شرکت کی ۔ [[QTV ]] کا پروگرام "خوشبوئے حسان " سر فہرست ہے ۔  

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)