آپ «عرفان عرفی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat kainaat irfan urfi.jpg|300px|link=عرفان عرفی]]
[[ملف:Naat kainaat irfan urfi.jpg|200px|link=عرفان عرفی]]


[[زمرہ: ستمبر 2017 ]]
[[زمرہ: ستمبر 2017 ]]
سطر 8: سطر 8:




عرفان عرفی کا مکمل نام سید عرفان حیدر ہمدانی اور  ادبی نام سید عرفان عرفی ہے  ۔  [[8 دسمبر]] [[ 1976]] کو [[جہلم]] کے قصبے  کالا گوجراں میں پیدا ہوئے  اور جہلم ہی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں رسول ٹیکنیکل کالج منڈی بہاؤالدین سے سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ کیا اور پاکستان اور بیرون پاکستان 8، 9 سال تعمیرات کے محکمے میں نوکری کی۔
عرفان عرفی کا مکمل نام سید عرفان حیدر ہمدانی اور  ادبی نام سید عرفان عرفی ہے  ۔  [[8 دسمبر]] [[ 1976]] کو جہلم کے قصبے  کالا گوجراں میں پیدا ہوئے  اور جہلم ہی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں رسول ٹیکنیکل کالج منڈی بہاؤالدین سے سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ کیا اور پاکستان اور بیرون پاکستان 8، 9 سال تعمیرات کے محکمے میں نوکری کی۔


=== شاعری  و نعت گوئی  ===
=== شاعری  و نعت گوئی  ===
سطر 14: سطر 14:
قصبہ کالا گوجراں ایک تاریخی قصبہ ہے اور اس میں ادب کے بڑے بڑے نام  جیسے [[درشن سنگھ آوارہ]] ، [[اقبال کوثر]]،  [[مسکین چند مہتہ]]  جو کہ گلزار کے ماموں اور  استاد رہے ہیں ۔  لکھنے کا تھوڑا بہت شوق سکول کےزمانے سے ہوا، پھر کالج کے زمانے میں شاعری کو آزمایا، گاہے گاہے  [[ اقبال کوثر ]] سے ملاقات ہوتی تھی تو ان کو اپنا  کلام دکھا تے ۔کچھ ماہ بعد  ایک حمدیہ قطعہ ان کو بہتر لگا تو باقاعدہ اصلاح شروع کی۔  
قصبہ کالا گوجراں ایک تاریخی قصبہ ہے اور اس میں ادب کے بڑے بڑے نام  جیسے [[درشن سنگھ آوارہ]] ، [[اقبال کوثر]]،  [[مسکین چند مہتہ]]  جو کہ گلزار کے ماموں اور  استاد رہے ہیں ۔  لکھنے کا تھوڑا بہت شوق سکول کےزمانے سے ہوا، پھر کالج کے زمانے میں شاعری کو آزمایا، گاہے گاہے  [[ اقبال کوثر ]] سے ملاقات ہوتی تھی تو ان کو اپنا  کلام دکھا تے ۔کچھ ماہ بعد  ایک حمدیہ قطعہ ان کو بہتر لگا تو باقاعدہ اصلاح شروع کی۔  


پسندیدہ شعرا میں شروع میں [[ساحر لدھیانوی ]]، [[ساغر صدیقی ]] اور [[ناصر کاظمی]] تھے۔ جیسے جیسے آتش جوان ہوا ۔ [[میر تقی میر]]، [[اسد اللہ خاں غالب]]، [[علامہ اقبال]]  اور  [[ اقبال کوثر ]] کے سوا باقی شعرا کی چھاپ قدرے مدھم ہوتی گئی ۔
پسندیدہ شعرا میں شروع میں [[ساحر لدھیانوی ]]، [[ساغر صدیقی ]]، [[ناصر کاظمی]] اور  [[علامہ اقبال]] تھے۔ جیسے جیسے آتش جوان ہوا ۔ [[میر تقی میر]]، [[اسد اللہ خاں غالب]] اور  [[ اقبال کوثر ]] کے سوا باقیوں کی چھاپ مدھم ہوتی گئی ۔


حمد و نعت گوئی میں  [[حفیظ تائب]]، [[اعظم چشتی]]، [[مظفر وارثی]]  اور کسی حد تک [[اقبال کوثر ]]کی نعت سے متاثر ہوئے ۔  خود شعر کہنا شروع کیے تو ابتدا حمدیہ کلاموں سے ہوئی  اور پھر  نعت کا دور آیا۔
حمد و نعت گوئی میں  [[حفیظ تائب]]، [[اعظم چشتی]]، [[مظفر وارثی]]  اور پھر [[اقبال کوثر ]]کی نعت سے بہت متاثر ہوئے ۔  خود شعر کہنا شروع کیے تو ابتدا حمدیہ کلاموں سے ہوئی  اور   پھر  نعت کا دور آیا۔  


=== اعزازات و خدمات ===
=== اعزازات و خدمات ===
سطر 43: سطر 43:
وہ جن کا نامِ نامی لب پہ آئے
وہ جن کا نامِ نامی لب پہ آئے


وظیفہ سب کا پھر صلِ علیٰ ہے
وظیفہ سب کا پھر صلِ علی' ہے




سطر 53: سطر 53:


[[احمد وصال ]] | [[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[ عدنان حسن زار ]] | [[عرفان عرفی ]] | [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |
[[احمد وصال ]] | [[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[ عدنان حسن زار ]] | [[عرفان عرفی ]] | [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]] |
---------------
{{ ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 2 پوشیدہ زمرہ جات شامل ہیں: