آپ «عرفان صدیقی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں | |||
=== نمونہ ءِ کلام === | |||
نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم | |||
جو بھی سورج، چاند، ستارہ، خوشبو، بادِ بہاری ہے | |||
ہر اک اُس سرکار کا چاکر، اُس در کا درباری ہے | |||
لوگو، تم اس منظر شب کو کاہکشاں بتلاتے ہو | |||
یہ تو اُنؐ کی خاک گزر ہے، اُنؐ کی گردِ سواری ہے | |||
سر پر بوجھ گناہوں کا اور دل میں آس شفاعت کی | |||
آگے رحمت اُنؐ کی ویسے مجرم تو اقراری ہے | |||
اُنؐ کے کرم کے صدقے سب کے بند گراں کھل جاتے ہیں | |||
داد طلب کہیں چڑیاں ہیں، کہیں آہوئے تاتاری ہے | |||
عالم عالم دھوم مچی ہے اُنؐ کے لطف و عنایت کی | |||
بستی بستی، صحرا صحرا فیض کا دریا جاری ہے | |||
بزم وفا صدیقؓ و عمرؓ، عثمانؓ و علیؓ سے روشن ہے | |||
چار ستارے، چاروں پیارے، چار کی آئینہ داری ہے | |||
اُنؐ کی ذات پاک سے ٹھہرا اُن کا سارا گھرانہ پاک | |||
جس کے لیے تطہیر کی چادر اُنؐ کے رب نے اُتاری ہے | |||
=== مزید دیکھیں === | === مزید دیکھیں === | ||
[[ احمد فراز ]] | [[ احمد مشتاق | [[ احمد فراز ]] | [[ احمد مشتاق ]] | [[ جگر مراد آبادی ]] | [[ راحت اندوری ]] | [[ظفر اقبال ]] | [[عباس تابش ]] | |[[ فیض احمد فیض ]] | | ||
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]] | |||