آپ «عتیق الرحمان صفی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:ATIQ UR REHMAN.jpg|link=عتیق الرحمان]]
[[ملف:ATIQ UR REHMAN.jpg|LINK=عتیق الرحمان]]


 
{{بسم اللہ }}
 
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: گجرات ]]
[[زمرہ: پنجابی ]]
 
عتیق الرحمٰن صفی [[22فروری]][[1971]]ء بمطابق ۲۷ ذوالحج ۱۳۹۰ ھ کو [[:زمرہ: گجرات | گجرات]] میں پیدا ہوئے۔ ادبی سفر کا آغاز [[1992]]میں کیا ، آپ بیک وقت اردو اور [[:زمرہ: پنجابی | پنجابی ]] دونوں زبانوں میں سنجیدہ اور مزاحیہ شاعری کرتے ہیں مگر ترجیح سنجیدہ اردو شاعری اور نعت کو دیتے ہیں ۔ شاعری میں غزل، نظم، نعت ، قطعات  اور نثر میں مزاحیہ کالم  لکھتے ہیں  اردو اور پنجابی کے معروف شاعر اور ماہرِ [[علمِ عروض]] جناب [[فیض الحسن ناصر]]آپ کے استاد ہیں ۔ اس لیے آپ کو بھی علم عروض اور فن شعر پر بھرپور دسترس حاصل ہے ۔
 
__TOC__
 
=== ادبی سرگرمیاں ===
 
آپ ایک متحرک شاعر ہیں اور بے شمار ملکی سطح کے مشاعروں میں شرکت کر چکے ہیں ، آپ مختلف ادوار میں کئی ادبی تنظیموں میں اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔ جن میں ادبی تنظیم فروغ ِ سخن ، تنظیمِ شعرا ضلع گجرات اور حلقہ اربابِ ذوق گجرات اہم نام ہیں ۔  آپ نے  [[2014]]ء میں معروف شاعر [[اشفاق شاہین]] کے ساتھ مل کر حلقہء اربابِ ذوق گجرات کا آغاز کیا اور سن 2015 تا 2016  حلقہ اربابِ ذوق گجرات میں بطور جوائنٹ سیکرٹری فرائض بھی سر انجام دیے ۔
 
آج کل آپ ضلع گجرات کی نہایت فعال ادبی تنظیم "قلم قافلہ" کے جنرل سیکرٹری ہیں اس کے علاوہ آپ فیس بک پر اپنے ادبی فورم "پچھلی رت کا ساتھ تمھارا" پر بھی پچھلے کئی سالوں سے ادب کی ترویج اور خدمت میں مصروف ہیں ۔ آپ ایک اچھے شاعر ہی نہیں اچھے انسان بھی ہیں۔
 
===مطبوعہ و غیر مطبوعہ کتب===
 
۱۔عتیق الرحمٰن صفی کا پہلا مجموعہء کلام "پچھلی رُت کا ساتھ تمھارا" پہلی بار  2003 میں اور دوسری بار سن 2014 میں  شائع ہوا۔
 
۲۔ مستقبل میں نعتیہ مجموعہ شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
 
* [[اُن کی سیرت کمال سیرت ہے ۔ عتیق الرحمن صفی | اُن کی سیرت کمال سیرت ہے]]
 
===گھر کا پتا===
 
عتیق الرحمٰن صفی
 
مکان نمبر B 13/1700
 
نزد جامع مسجد عبداللہ ، محلہ فتوپورہ بن گجرات
 
E mail: ar_saffy@yahoo.com
 
 
=== شراکتیں ===
 
[[ عروس فاروقی ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[ اشرف یوسفی ]] | [[پرویز ساحر ]] | [[ سعود عثمانی ]] | [[ عرفان صدیقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[ ندیم بھابھہ ]]
 
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)