عبد القادر تاباں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:48، 11 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === نمونہ ءِ کلام === نعت ہوتی نہیں ان کی محبت کے بغیر نعت کہتے ہوئے جذبے کا پتا چلتا ہے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نمونہ ءِ کلام

نعت ہوتی نہیں ان کی محبت کے بغیر

نعت کہتے ہوئے جذبے کا پتا چلتا ہے

آپ کی ذات ہے آئینہ ءِ قرآں تاباں

پڑھیے قرآن تو چہرے کا پتا چلتا ہے