آپ «عبد الغنی تائب» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 44: سطر 44:
مطالعہ کے اثرات و ثمرات اور کچھ فطری رجحانات نے انہیں شعروسخن کی طرف مائل کیا ، اس کے علاوہ مذہبی و اصلاحی محافل ، علمی و ادبی مجالس اور مشاعروں میں باقاعدہ شرکت نے سونے پر سہاگے کا کام کیا اور ان کے ادبی ذوق و جذبہ کو جلا بخشی . گھر کا ماحول خالصتا" دینی و روحانی تھا ، اس لئے مذہبی و اصلاحی فضا میں حمد و نعت کی طرف رجحان فطری ہے .

شروع شروع میں " عاجز " تخلص کیا لیکن یہ عارضی ثابت ہوا . کالج کے ابتدائی ایام میں انہیں [[حفیظ تائب | حضرت حفیظ تائب رح]] کی نعتیں سننے اور پڑھنے کا موقع ملتا رہا . وو ان کی بلندیء فکر اور قوت اظہار سے اس قدر متاثر ہوئے کہ شرف زیارت و ملاقات کے لئے بیقرار ہو گئے . [[حفیظ تائب]] ان دنوں واپڈا میں ملازم تھے اور حافظ آباد کے قرین ہی سکھیکی میں تعینات تھے ، محکمہ تعلیم میں وہ بعد میں آئے . ملاقات میں موزونیء طبع کی حوصلہ افزائی فرمائی اور دعائیہ کلمات سے نوازا . یوں ان سے متاثر ہو کر تخلص عاجز سے " تائب " رکھ لیا اور اسے اپنے نام کا لازمی جزو بما لیا . عبدالغنی تائب اس خوش بختی پو ہمیشہ نازاں رہتے ہین کہ [[حفیظ تائب]] ان کی دعوت پر کئی دفعہ حافظ آباد تشریف لائے ...

کالج لائف میں حافظ آباد کے " بابائے اردو " پروفیسر شیخ رفیق احمد سے کسی حد تک اکتساب فیض کیا لیکن اردو و فاسی کے جید استاذ ، درویش صفت شاعرجناب اے آر انورالقادری قلندری کے آگے زانوے تلمذ تہ کیا . پھر [[1980]] میں جب حافظ آباد میں "[[ بزم نعت پاکستان]]  " کا قیام عمل میں آیا اور فروغ نعت کی اس تنظیم کے سرپرست ممتاز نعت نگار و محقق و نقاد [[پروفیسر محمد اکرم رضا]] ( صد شعبہ اردو گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ) مقرر ہوئے تو مشق سخن کے سلسلہ میں ان سے اصلاح و مشاورت شروع کر دی جو ان کی وفات تک رہی . اپنے ان اساتذہ کرام کےعلاوہ دیگر اساتذہء فن محترم طالب حجازی ، جاوید حیات دیوانہ ، صوفی غلام مصطفی' قمر اور بابا جی محمد اسحاق انصاری سے بھی گاہے گاہے مشاورت رہی ....

=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)