آپ «عبد الروف روفی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat_Kainaat_Abdul_Rauf_Rufi.jpg|200px]] | |||
| | |||
عبدالروف روفی صاحب کی ابتدا بھی [[جنید جمشید ]] کی طرح گلوکاری سے ہوئی اور پھر رحمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آغوش میں قبول فرما لیا اور وہ 1990 کی دہائی میں گلشن نعت کے خوش رنگ گل کے طور پر نکھر کے سامنے آئے ۔ آپ نے [[دف]] کے ساتھ [[ نعت خوانی ]] متعارف کرائی اور [[قصیدہ بردہ شریف ]] سے عاشقانِ نعت کے دلوں میں گھر کر لیا ۔ آپ کا شمار پاکستان کے بہترین نعت خوانوں میں ہوتا ہے ۔ | |||
عبدالروف روفی نورانی چہرے اور شیریں لہجے والے با عمل عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ان کی شخصیت میں ایک طلسم ہے ۔ ان کی [[نعت خوانی ]] میں ان پر نور شخصیت کا بہت عمل دخل ہے | |||
=== اعزازت === | === اعزازت === | ||
سطر 23: | سطر 19: | ||
* میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام | * میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام | ||
* سانوں کوجھی ویکھ نہ چھڈ وے | * سانوں کوجھی ویکھ نہ چھڈ وے | ||
=== اولاد === | === اولاد === | ||
ان | ان کے بیٹے [[ ریحان روفی ]] بھی اپنی اپنے والد کے انداز میں نعت خوانی کرتے ہوئے اپنی شناخت بنا چکے ہیں ۔ | ||
[[ | |||
[[CATEGORY: فیصل آباد ]] | [[CATEGORY: فیصل آباد ]] | ||
[[CATEGORY: نعت خواں ]] | [[CATEGORY: نعت خواں ]] |