آپ «عبد الرحمن جامی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: Jami.jpg| | [[ملف: Jami.jpg|200px ]] | ||
مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی (([[1414]]-[[1492]])) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔ جہاں علم و ادب کی تحصیل کی اور دینی علوم، ادب اور تاریخ میں کمال پایا ۔ تصوف کا درس سعد الدین محمد کاشغری سے لیا ۔اور مسند ارشاد تک رسائی ملی ۔ حج بیت اللہ کے لیے بھی گئے اور دمشق سے ہوتے ہوئے تبریز گئے اور پھر ہرات پہنچے۔ جامی ایک صوفی صافی اور اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔تصوف کا معتبر نام اور فنِ شاعری میں بھی یکتا ۔ | مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی (([[1414]]-[[1492]])) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔ جہاں علم و ادب کی تحصیل کی اور دینی علوم، ادب اور تاریخ میں کمال پایا ۔ تصوف کا درس سعد الدین محمد کاشغری سے لیا ۔اور مسند ارشاد تک رسائی ملی ۔ حج بیت اللہ کے لیے بھی گئے اور دمشق سے ہوتے ہوئے تبریز گئے اور پھر ہرات پہنچے۔ جامی ایک صوفی صافی اور اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔تصوف کا معتبر نام اور فنِ شاعری میں بھی یکتا ۔ | ||
سطر 46: | سطر 41: | ||
* [[ گل از رخت آموختہ نازك بدنی را ۔ عبد الرحمن جامی | گل از رخت آموختہ نازک بدنی را ]] | * [[ گل از رخت آموختہ نازك بدنی را ۔ عبد الرحمن جامی | گل از رخت آموختہ نازک بدنی را ]] | ||
====نسیما ! جانب بطحا گزر کن==== | |||
نسیما ! جانب بطحا گزر کن | |||
ز احوالم محمد را خبر کن | |||
(اے صبا بطحا کی طرف چل ۔ میرے احوال حضورؐ کو سنا) | |||
ببریں جانِ مشتاقم بہ آں جا | |||
فدائے روضہ خیر البشر کُن | |||
(میری بے تاب جان کو اُس جگہ لے جا ۔ تا کہ یہ حضور کے روضہ اقدس پر نثار ہو جائے ) | |||
توئی سلطان عالم یا محمد | |||
زروئے لطف سوئے من نظر کن | |||
(یا رسول اللہ آپ ہی دونوں جہان کے سلطان ہیں ۔ آپ نگاہ کرم مجھ پر ڈالیں) | |||
مشرف گرچہ شد جامی زلطفش | |||
خدایا ! ایں کرم با ر دگر کن | |||
(جامی اگرچہ آپؐ کے لطف سے محظوظ ہو گیا ۔ یا اللہ یہ کرم بار بار ہو ) | |||
===وفات=== | ===وفات=== | ||
مولانا جامی کا انتقال | مولانا جامی کا انتقال ۱۴۹۲ میں ہرات میں ہوا۔ | ||
=== شراکتیں === | === شراکتیں === | ||
سطر 59: | سطر 87: | ||
مولانا جامی کی کچھ نعتوں کی وڈیوز : http://www.azkalam.com/tag/maulana-jami-lyrics/ | مولانا جامی کی کچھ نعتوں کی وڈیوز : http://www.azkalam.com/tag/maulana-jami-lyrics/ | ||
=== حواشی و حوالہ جات === | === حواشی و حوالہ جات === |