آپ «عبد الجلیل» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:


[[ملف:Abdul Jalil.jpg|link=عبد الجلیل]]
[[ملف:Abdul Jalil.jpg|link=عبد الجلیل]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[عبد الجلیل  ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[حافظ عبد الجلیل کی شاعری | شاعری ]]
|}
|}


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


عبد الجلیل، قرآن پاک کا حافظ ہونے کی وجہ سے حافظ عبد الجلیل کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ ان  کا تعلق [[کوہاٹ ]] سے ہے ۔ [[15 دسمبر]]، [[1958]] کو تحصیل جنڈ [[ضلع اٹک]] میں پیدا ہوئے ۔ ان کا خاندان ضلع اٹک کی تحصیل  جنڈ کا اعوان خاندان، راسخ العقید ہ سنی ، مذہبی فکر کا حا مل ، حضورﷺ کی ذات ِ اقدس سے والہا نہ محبت کرنے والا، نعت کا نہا یت عمدہ ذوق رکھنے والا ۔ خاندان میں بڑی تعداد میں حفا ظ ، قراءنعت خوان اور علما ء مو جود ہیں ۔  
عبد الجلیل، قرآن پاک کا حافظ ہونے کی وجہ سے حافظ عبد الجلیل کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ ان  کا تعلق [[کوہاٹ ]] سے ہے ۔ [[15 اگست]]، [[1958]] کو تحصیل جنڈ [[ضلع اٹک]] میں پیدا ہوئے ۔ ان کا خاندان ضلع اٹک کی تحصیل  جنڈ کا اعوان خاندان، راسخ العقید ہ سنی ، مذہبی فکر کا حا مل ، حضورﷺ کی ذات ِ اقدس سے والہا نہ محبت کرنے والا، نعت کا نہا یت عمدہ ذوق رکھنے والا ۔ خاندان میں بڑی تعداد میں حفا ظ ، قراءنعت خوان اور علما ء مو جود ہیں ۔  


نعت گوئی میں وہ  [[اسلم فیضی ]] کے شاگرد ہیں ۔  
نعت گوئی میں وہ  [[اسلم فیضی ]] کے شاگرد ہیں ۔  
سطر 27: سطر 16:
=== نعت گوئی کے رحجان  ===
=== نعت گوئی کے رحجان  ===


گھر میں نعتیہ ما حول ملا ۔ ما موں جان اچھے نعت خوان تھے نعت شوق سے پڑھی جا تی اور سنی جاتی تھی۔دورانِ تعلیم شا عری تو نہ کی البتہ نعت خوانی کا شوق تھا۔ گو آواز اتنی اچھی نہ تھی تا ہم محا فل میں [[احمد رضا بریلوی ]] اور [[صا ئم چشتی ]]  اور [[محمد علی ظہوری]] کی نعتیں پڑھا کر تا تھا۔  
گھر میں نعتیہ ما حول ملا ۔ ما موں جان اچھے نعت خوان تھے نعت شوق سے پڑھی جا تی اور سنی جاتی تھی۔دورانِ تعلیم شا عری تو نہ کی البتہ نعت خوانی کا شوق تھا۔ گو آواز اتنی اچھی نہ تھی تا ہم محا فل میں [[ااحمد رضا بریلوی ]] اور [[صا ئم چشتی ]]  اور [[محمد علی ظہوری]] کی نعتیں پڑھا کر تا تھا۔  


شا ید [[1988]] ء میں پہلا شعر کہا۔ گنگنا تے ہو ئے ایک مطلع ہو گیا ۔  
شا ید [[1988]] ء میں پہلا شعر کہا۔ گنگنا تے ہو ئے ایک مطلع ہو گیا ۔  
سطر 36: سطر 25:




اس مطلع پر کئی دنو ں  میں جب نعت مکمل ہو گئی تو [[ پروفیسر محمد اسلم فیضی]] کو سنا ئی۔ اُنہوں نے سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پشاور میں [[اکبر ضیا ء سیٹھی]] کے ہا ں [[تحریک منہا ج القرآن]] کے زیر اہتما م ، ربیع الا ول شریف میں سا لانہ نعتیہ مشا عرہ تھا جس میں [[حفیظ تا ئب]] ، [[محسن احسان]] ، [[ڈاکٹر نذیر تبسم]]،  [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]] جیسے نا مور شعراء شریک تھے یہ نعت سنا ئی۔
اس مطلع پر کئی دنو ں  میں جب نعت مکمل ہو گئی تو [[ پروفیسر محمد اسلم فیضی]] کو سنا ئی۔ اُنہوں نے سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پشاور میں[[اکبر ضیا ء سیٹھی]] کے ہا ں [[تحریک منہا ج القرآن]] کے زیر اہتما م ، ربیع الا ول شریف میں سا لانہ نعتیہ مشا عرہ تھا جس میں [[حفیظ تا ئب]] ، [[محسن احسان]] ، [[ڈاکٹر نذیر تبسم]]،  [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]] جیسے نا مور شعراء شریک تھے یہ نعت سنا ئی۔


’’جس میں ذکررسول ہوتا ہے
’’جس میں ذکررسول ہوتا ہے
سطر 57: سطر 46:
===نعتیہ مجموعے ===
===نعتیہ مجموعے ===


* [[مہکار مدینے کی]]، [[2019]]
* [[مہکار مدینے کی]]
*[[رخت  ِ بخشش]]، [[2021]]
*[[مشک مدحت]]، [[2022]]
 
===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
* [[ذکرِصلّ علیٰ ہے زباں پر ‘ کیسی خوشبو فضا میں رچی ہے ]]
 
* [[رہتے ہیں تصورمیں وہ دن رات مسلسل]]
 
* [[دیکھیں گے مدینہ ترے گلزار کا موسم]]
 
* [[کریم ! تیرے کرم کا  چرچا نگر نگر  ہے  گلی  گلی  ہے]]
 
* [[یارو! مجھے حضورﷺ کی قربت میں لے چلو]]
 
* [[چشمِ بے چین کا چین ‘ دل کا سکوں ‘ روحِ انساں کی لذّت مدینے میں ہے]]
 
* [[آگیا ہے چین دل کو درتمھارا دیکھ کر]]
 
*[[ہو کرم کی نظر اس گنہگار پر ہاتھ باندھے کھڑا ہے یہ در پر شہا]]
*[[آپﷺ کا نامِ نامی ہے وردِ زباں ہے مِرے دل میں ہے بس آرزو آپﷺ کی]]
 
*[[ہم شہر مدینہ کی ہوا چھوڑ چلے ہیں ]]


=== دیگر معلومات  ===
=== دیگر معلومات  ===
سطر 109: سطر 74:




{{بسم اللہ}}
===نعتیہ کلام===
 
[[نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]]
 
 
جس میں ذکرِ رسولﷺ ہوتا ہے
 
بس  وہ    لمحہ    قبول    ہوتا    ہے
 
 
جب بھی اُن پر درود پڑھتے ہیں
 
رحمتوں  کا  نزول    ہوتا  ہے
 
 
دشتِ طیبہ ہے جنّتِ  ارضی
 
خار بھی اِس کا پھول ہوتا ہے
 
 
اُن کے در سے جو دُور رہتے ہیں
 
اُن  کا  جینا  فضول  ہوتا  ہے
 
 
 
[[نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]]
 
 
رہتے ہیں تصورمیں وہ دن رات مسلسل
 
ملتی ہے مدینے سے یہ خیرات مسلسل
 
 
آفاق میں  ہوتا ہے  درودوں  کا  وظیفہ
 
جاتی ہے غلاموں کی یہ سوغات مسلسل
 
 
ہر لحظہ رہے  وردِ  زباں  اسم  محمدﷺ
 
رہتے ہیں تلاطم  میں یہ جذبات  مسلسل
 
 
رہتا  ہوں تخّیل  میں  شب  و  روز  مدینہ 
 
ملتے ہیں مجھے قرب کے لمحات  مسلسل
 
 
الفقر کو  ”فخری” جو  کہا  شاہ  نے ، دیکھو 
 
رہتی  ہیں    فقیروں  پہ  عنایات  مسلسل
 
 
ہے آپ  کی سنت سے  بغاوت  کا    نتیجہ
 
گھیر ے ہوۓ امت کو ہیں خطرات مسلسل
 
 
دیکھا ہے سدا  ہم نے  در  پاک  پہ    جاکر
 
اللہ  کی  رحمت  کی  ہے  برسات  مسلسل
 
[[نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]]
 
 
 
دیکھیں گے مدینہ ترے گلزار کا موسم
 
عنبر میں دھلے کوچہ  و بازار کا  موسم
 
 
خوشبو  سے  معطّر ہیں زمانے  کی  فضائیں
 
جس سمت بھی دیکھا  ہے ترے پیار کا موسم
 
 
دنیا  میں ترے نام کی کیا دھوم مچی ہے
 
رقصاں ہے ِتری یاد  میں سنسار کا موسم
 
 
اُمت تِری ‘ گمراہی کی دلدل میں دھنسی ہے
 
اے کاش ! بدل جائے یہ کردار کا  موسم
 
 
ہوتا رہے دن رات درودوں کا وظیفہ
 
ہو جائے معطرّ مرے گھر بار کا موسم
 
 
ہم اُن کی غلامی کا پہن لیں جو قلادہ
 
بگڑے نہ کبھی سیرت و کردار کا موسم
 
[[نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]]
 
 
کریم ! تیرے کرم کا  چرچا نگر نگر  ہے  گلی  گلی  ہے
 
ہے اپنا دامن عمل سے خالی، تِرے كرم پر نظر لگی ہے
 
 
جو تیرے در کی ملے غلامی،زمانے بھرکی ہےنیک نامی
 
یہی عبادت ہے درحقیقت،یہی حقیقت میں بندگی ہے
 
 
نہ  ملتا  مجھ  کو  ترا    گھرانہ  تو  کون  سنتا  مِرا  فسانہ
 
“رہے سلامت تمہاری نسبت، مِرا تو بس آسر یہی  ہے“
 
 
جلیل اپنا تو ہے عقیدہ جو اُن کے در پہ ہے سر خمیدہ


{{بسم اللہ}}
وہی توہےبس خُدارسیدہ،اُسی کی جھولی بھری ہوئی ہے


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)