آپ «عبد الجلیل» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[ملف:Abdul Jalil.jpg|link=عبد الجلیل]] | [[ملف:Abdul Jalil.jpg|link=عبد الجلیل]] | ||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
عبد الجلیل، قرآن پاک کا حافظ ہونے کی وجہ سے حافظ عبد الجلیل کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ ان کا تعلق [[کوہاٹ ]] سے ہے ۔ [[15 | عبد الجلیل، قرآن پاک کا حافظ ہونے کی وجہ سے حافظ عبد الجلیل کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ ان کا تعلق [[کوہاٹ ]] سے ہے ۔ [[15 اگست]]، [[1958]] کو تحصیل جنڈ [[ضلع اٹک]] میں پیدا ہوئے ۔ ان کا خاندان ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ کا اعوان خاندان، راسخ العقید ہ سنی ، مذہبی فکر کا حا مل ، حضورﷺ کی ذات ِ اقدس سے والہا نہ محبت کرنے والا، نعت کا نہا یت عمدہ ذوق رکھنے والا ۔ خاندان میں بڑی تعداد میں حفا ظ ، قراءنعت خوان اور علما ء مو جود ہیں ۔ | ||
نعت گوئی میں وہ [[اسلم فیضی ]] کے شاگرد ہیں ۔ | نعت گوئی میں وہ [[اسلم فیضی ]] کے شاگرد ہیں ۔ | ||
سطر 27: | سطر 16: | ||
=== نعت گوئی کے رحجان === | === نعت گوئی کے رحجان === | ||
گھر میں نعتیہ ما حول ملا ۔ ما موں جان اچھے نعت خوان تھے نعت شوق سے پڑھی جا تی اور سنی جاتی تھی۔دورانِ تعلیم شا عری تو نہ کی البتہ نعت خوانی کا شوق تھا۔ گو آواز اتنی اچھی نہ تھی تا ہم محا فل میں [[ | گھر میں نعتیہ ما حول ملا ۔ ما موں جان اچھے نعت خوان تھے نعت شوق سے پڑھی جا تی اور سنی جاتی تھی۔دورانِ تعلیم شا عری تو نہ کی البتہ نعت خوانی کا شوق تھا۔ گو آواز اتنی اچھی نہ تھی تا ہم محا فل میں [[ااحمد رضا بریلوی ]] اور [[صا ئم چشتی ]] اور [[محمد علی ظہوری]] کی نعتیں پڑھا کر تا تھا۔ | ||
شا ید [[1988]] ء میں پہلا شعر کہا۔ گنگنا تے ہو ئے ایک مطلع ہو گیا ۔ | شا ید [[1988]] ء میں پہلا شعر کہا۔ گنگنا تے ہو ئے ایک مطلع ہو گیا ۔ | ||
سطر 36: | سطر 25: | ||
اس مطلع پر کئی دنو ں میں جب نعت مکمل ہو گئی تو [[ پروفیسر محمد اسلم فیضی]] کو سنا ئی۔ اُنہوں نے سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پشاور میں [[اکبر ضیا ء سیٹھی]] کے ہا ں [[تحریک منہا ج القرآن]] کے زیر اہتما م ، ربیع الا ول شریف میں سا لانہ نعتیہ مشا عرہ تھا جس میں [[حفیظ تا ئب]] ، [[محسن احسان]] ، [[ڈاکٹر نذیر تبسم]]، [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]] جیسے نا مور شعراء شریک تھے یہ نعت سنا ئی۔ | اس مطلع پر کئی دنو ں میں جب نعت مکمل ہو گئی تو [[ پروفیسر محمد اسلم فیضی]] کو سنا ئی۔ اُنہوں نے سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پشاور میں[[اکبر ضیا ء سیٹھی]] کے ہا ں [[تحریک منہا ج القرآن]] کے زیر اہتما م ، ربیع الا ول شریف میں سا لانہ نعتیہ مشا عرہ تھا جس میں [[حفیظ تا ئب]] ، [[محسن احسان]] ، [[ڈاکٹر نذیر تبسم]]، [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]] جیسے نا مور شعراء شریک تھے یہ نعت سنا ئی۔ | ||
’’جس میں ذکررسول ہوتا ہے | ’’جس میں ذکررسول ہوتا ہے | ||
سطر 57: | سطر 46: | ||
===نعتیہ مجموعے === | ===نعتیہ مجموعے === | ||
* [[مہکار مدینے کی | * [[مہکار مدینے کی]] | ||
=== دیگر معلومات === | === دیگر معلومات === | ||
سطر 109: | سطر 74: | ||
===نعتیہ کلام=== | |||
[[جس میں ذکرِ رسولﷺ ہوتا ہے]] | |||
جس میں ذکرِ رسولﷺ ہوتا ہے | |||
بس وہ لمحہ قبول ہوتا ہے | |||
جب بھی اُن پر درود پڑھتے ہیں | |||
رحمتوں کا نزول ہوتا ہے | |||
دشتِ طیبہ ہے جنّتِ ارضی | |||
خار بھی اِس کا پھول ہوتا ہے | |||
اُن کے در سے جو دُور رہتے ہیں | |||
اُن کا جینا فضول ہوتا ہے | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |