آپ «عبد الجلیل» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:


[[ملف:Abdul Jalil.jpg|link=عبد الجلیل]]
[[ملف:Abdul Jalil.jpg|link=عبد الجلیل]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[عبد الجلیل  ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[حافظ عبد الجلیل کی شاعری | شاعری ]]
|}
|}


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


عبد الجلیل، قرآن پاک کا حافظ ہونے کی وجہ سے حافظ عبد الجلیل کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ ان  کا تعلق [[کوہاٹ ]] سے ہے ۔ [[15 دسمبر]]، [[1958]] کو تحصیل جنڈ [[ضلع اٹک]] میں پیدا ہوئے ۔ ان کا خاندان ضلع اٹک کی تحصیل  جنڈ کا اعوان خاندان، راسخ العقید ہ سنی ، مذہبی فکر کا حا مل ، حضورﷺ کی ذات ِ اقدس سے والہا نہ محبت کرنے والا، نعت کا نہا یت عمدہ ذوق رکھنے والا ۔ خاندان میں بڑی تعداد میں حفا ظ ، قراءنعت خوان اور علما ء مو جود ہیں ۔  
عبد الجلیل، قرآن پاک کا حافظ ہونے کی وجہ سے حافظ عبد الجلیل کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ ان  کا تعلق [[کوہاٹ ]] سے ہے ۔ [[15 اگست]]، [[1958]] کو تحصیل جنڈ [[ضلع اٹک]] میں پیدا ہوئے ۔ ان کا خاندان ضلع اٹک کی تحصیل  جنڈ کا اعوان خاندان، راسخ العقید ہ سنی ، مذہبی فکر کا حا مل ، حضورﷺ کی ذات ِ اقدس سے والہا نہ محبت کرنے والا، نعت کا نہا یت عمدہ ذوق رکھنے والا ۔ خاندان میں بڑی تعداد میں حفا ظ ، قراءنعت خوان اور علما ء مو جود ہیں ۔  


نعت گوئی میں وہ  [[اسلم فیضی ]] کے شاگرد ہیں ۔  
نعت گوئی میں وہ  [[اسلم فیضی ]] کے شاگرد ہیں ۔  
سطر 27: سطر 16:
=== نعت گوئی کے رحجان  ===
=== نعت گوئی کے رحجان  ===


گھر میں نعتیہ ما حول ملا ۔ ما موں جان اچھے نعت خوان تھے نعت شوق سے پڑھی جا تی اور سنی جاتی تھی۔دورانِ تعلیم شا عری تو نہ کی البتہ نعت خوانی کا شوق تھا۔ گو آواز اتنی اچھی نہ تھی تا ہم محا فل میں [[احمد رضا بریلوی ]] اور [[صا ئم چشتی ]]  اور [[محمد علی ظہوری]] کی نعتیں پڑھا کر تا تھا۔  
گھر میں نعتیہ ما حول ملا ۔ ما موں جان اچھے نعت خوان تھے نعت شوق سے پڑھی جا تی اور سنی جاتی تھی۔دورانِ تعلیم شا عری تو نہ کی البتہ نعت خوانی کا شوق تھا۔ گو آواز اتنی اچھی نہ تھی تا ہم محا فل میں [[ااحمد رضا بریلوی ]] اور [[صا ئم چشتی ]]  اور [[محمد علی ظہوری]] کی نعتیں پڑھا کر تا تھا۔  


شا ید [[1988]] ء میں پہلا شعر کہا۔ گنگنا تے ہو ئے ایک مطلع ہو گیا ۔  
شا ید [[1988]] ء میں پہلا شعر کہا۔ گنگنا تے ہو ئے ایک مطلع ہو گیا ۔  
سطر 36: سطر 25:




اس مطلع پر کئی دنو ں  میں جب نعت مکمل ہو گئی تو [[ پروفیسر محمد اسلم فیضی]] کو سنا ئی۔ اُنہوں نے سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پشاور میں [[اکبر ضیا ء سیٹھی]] کے ہا ں [[تحریک منہا ج القرآن]] کے زیر اہتما م ، ربیع الا ول شریف میں سا لانہ نعتیہ مشا عرہ تھا جس میں [[حفیظ تا ئب]] ، [[محسن احسان]] ، [[ڈاکٹر نذیر تبسم]]،  [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]] جیسے نا مور شعراء شریک تھے یہ نعت سنا ئی۔
اس مطلع پر کئی دنو ں  میں جب نعت مکمل ہو گئی تو [[ پروفیسر محمد اسلم فیضی]] کو سنا ئی۔ اُنہوں نے سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔پشاور میں[[اکبر ضیا ء سیٹھی]] کے ہا ں [[تحریک منہا ج القرآن]] کے زیر اہتما م ، ربیع الا ول شریف میں سا لانہ نعتیہ مشا عرہ تھا جس میں [[حفیظ تا ئب]] ، [[محسن احسان]] ، [[ڈاکٹر نذیر تبسم]]،  [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]] جیسے نا مور شعراء شریک تھے یہ نعت سنا ئی۔


’’جس میں ذکررسول ہوتا ہے
’’جس میں ذکر رسول ہو تا ہے۔


بس وہ لمحہ قبول ہو تاہے‘‘
بس وہ لمحہ قبول ہو تاہے‘‘


تا ہم با قا عدہ نعت خوانی نہیں کی
تا ہم با قا عدہ نعت خوانی نہیں کی۔


[[کو ہاٹ]] میں متعدد مشا عروں میں حصہ لیا ۔ اس کے علاوہ [[پشاور ]]اور [[فتح جنگ ]] کے مشاعروں میں شرکت رہتی ہے ۔
[[کو ہاٹ]] میں متعدد مشا عروں میں حصہ لیا ۔ اس کے علاوہ [[پشاور ]]اور [[فتح جنگ ]] کے مشاعروں میں شرکت رہتی ہے ۔
سطر 49: سطر 38:
*  
*  
نعت کے حوالے سے تو نہیں البتہ ریڈیو پا کستان نے مذہبی پر وگراموں کے حوالے سے [[2013]] ء میں بہترین کا رکردگی ایوارڈ دیا۔   
نعت کے حوالے سے تو نہیں البتہ ریڈیو پا کستان نے مذہبی پر وگراموں کے حوالے سے [[2013]] ء میں بہترین کا رکردگی ایوارڈ دیا۔   


===نعتیہ خدمات===
===نعتیہ خدمات===
سطر 57: سطر 47:
===نعتیہ مجموعے ===
===نعتیہ مجموعے ===


* [[مہکار مدینے کی]]، [[2019]]
* [[مہکار مدینے کی]]
*[[رخت  ِ بخشش]]، [[2021]]
*[[مشک مدحت]]، [[2022]]
 
===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
* [[ذکرِصلّ علیٰ ہے زباں پر ‘ کیسی خوشبو فضا میں رچی ہے ]]
 
* [[رہتے ہیں تصورمیں وہ دن رات مسلسل]]
 
* [[دیکھیں گے مدینہ ترے گلزار کا موسم]]
 
* [[کریم ! تیرے کرم کا  چرچا نگر نگر  ہے  گلی  گلی  ہے]]
 
* [[یارو! مجھے حضورﷺ کی قربت میں لے چلو]]
 
* [[چشمِ بے چین کا چین ‘ دل کا سکوں ‘ روحِ انساں کی لذّت مدینے میں ہے]]
 
* [[آگیا ہے چین دل کو درتمھارا دیکھ کر]]
 
*[[ہو کرم کی نظر اس گنہگار پر ہاتھ باندھے کھڑا ہے یہ در پر شہا]]
*[[آپﷺ کا نامِ نامی ہے وردِ زباں ہے مِرے دل میں ہے بس آرزو آپﷺ کی]]
 
*[[ہم شہر مدینہ کی ہوا چھوڑ چلے ہیں ]]


=== دیگر معلومات  ===
=== دیگر معلومات  ===
سطر 98: سطر 64:
'''ان کے شہر مشہور نعت خوان ''' : [[ابرار شاہ ]]، [[ضرار شاہ ]]، [[انور خان قا دری]] ، [[خلیل احمد قریشی]] ، [[ اظہر خان]]
'''ان کے شہر مشہور نعت خوان ''' : [[ابرار شاہ ]]، [[ضرار شاہ ]]، [[انور خان قا دری]] ، [[خلیل احمد قریشی]] ، [[ اظہر خان]]


''' ان کے شہر کے معروف نعت گو شعراء''' : [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]]، [[محمد جان عاطف | جان عا طف]] ، [[محبت خان بنگش]]، [[شجا عت علی راہی]]
''' ن کے شہر کے معروف نعت گو شعراء''' : [[پر وفیسر محمد اسلم فیضی]]، م[[محمد جان عاطف | جان عا طف]] ، [[محبت خان بنگش]]، [[شجا عت علی راہی]]


===نعت خوانی کے با رے نظریہ ===
===نعت خوانی کے با رے نظریہ ===
سطر 106: سطر 72:
===نعت خوانی کی خدمات پر نعت ورثہ کے با رے رائے===
===نعت خوانی کی خدمات پر نعت ورثہ کے با رے رائے===
ما دیت کے اس دور میں فروغِ نعت اور نعت کے تقدس کو بحال کرنے کیلئے پر خلوص کو شش کرنے پر ’’نعت کا ئنا ت‘‘ صد ہزار با ر لا ئق تحسین ہے ۔ اللہ کریم اپنے حبیب ﷺکے صدقے ان کے نیک ارادوں میں بر کتِ مزید عطا فر مائے ۔ نعت خوانی اگر اپنی اصل روح کے سا تھ دوبا رہ بحا ل ہو جائے اور معیا ری کلام پڑھے جانے لگیں تو نعت ورثہ کی ان خدما ت کو صدیوں تک یا د رکھا جائے گا۔ ان شا ء اللہ
ما دیت کے اس دور میں فروغِ نعت اور نعت کے تقدس کو بحال کرنے کیلئے پر خلوص کو شش کرنے پر ’’نعت کا ئنا ت‘‘ صد ہزار با ر لا ئق تحسین ہے ۔ اللہ کریم اپنے حبیب ﷺکے صدقے ان کے نیک ارادوں میں بر کتِ مزید عطا فر مائے ۔ نعت خوانی اگر اپنی اصل روح کے سا تھ دوبا رہ بحا ل ہو جائے اور معیا ری کلام پڑھے جانے لگیں تو نعت ورثہ کی ان خدما ت کو صدیوں تک یا د رکھا جائے گا۔ ان شا ء اللہ
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)