عباس مرزا 31 دسمبر 1948 کو ناروال میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اردو تک تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس میں مشغول ہیں ۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کرتے ہیں اور شاعری میں ان کے استاد غلام قادر آزاد ہیں
آقا آقا