آپ «عاصی کرنالی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 4: سطر 4:
|description=ڈاکٹر عاصیؔ کرنالی ایک قادرالکلام اور زودگو شاعر تھے۔ ابتدا میں آپ کا شمار غزل گو شعرا میں ہوتا تھا بعدازاں پھر لالہ زارِ نعت میں بھی آپ کی نعتوں کی گونج سنائی دینے لگی۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کی نعتوں کے مجموعوں کی تعداد زیادہ ہے۔ ’’اُردو حمد ونعت پر فارسی روایت کا اثر‘‘ مقالہ برائے پی ایچ۔ڈی بھی نعت سے اسی قوی تعلق کی روشن دلیل ہے
|description=ڈاکٹر عاصیؔ کرنالی ایک قادرالکلام اور زودگو شاعر تھے۔ ابتدا میں آپ کا شمار غزل گو شعرا میں ہوتا تھا بعدازاں پھر لالہ زارِ نعت میں بھی آپ کی نعتوں کی گونج سنائی دینے لگی۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کی نعتوں کے مجموعوں کی تعداد زیادہ ہے۔ ’’اُردو حمد ونعت پر فارسی روایت کا اثر‘‘ مقالہ برائے پی ایچ۔ڈی بھی نعت سے اسی قوی تعلق کی روشن دلیل ہے
}}
}}
[[ملف:Aasi Karnali.jpg| 300px|link=عاصی کرنالی ]]
[[ملف:Aasi Karnali.jpg| 300px|link=عاصی کرنالی]]


[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
سطر 11: سطر 11:




شیخ وزیر محمد کے فرزند عاصیؔ کرنالی کا پیدائشی نام شریف احمد ہے۔ [[2 جنوری]] [[1927]]ء کو [[کرنال]] [[مشرقی پنجاب]]، [[بھارت]] میں پیدا ہوئے۔ ایم اے اُردو، ایم ا ے فارسی تھے۔ ذریعہ معاش درس و تدریس تھا۔ گورنمنٹ ملت کالج ملتان کے پرنسپل رہے۔ پروفیسر ڈاکٹر عاصی کرنالی ۔1947 میں ہجرت کر کے ملتان آئے۔بھر پور اور متحرک زندگی گزاری۔سکول ٹیچر کی حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کیا اور کالج کے پرنسپل کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی بھی ان کے شاگردوں میں سے ہیں۔11 شعری مجموعوں اور مجموعی  طور پر 19    کتابوں کے خالق ہیں ۔ ۔ ان کی نعتوں کے مجموعے نعتوں کے گلاب کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
شیخ وزیر محمد کے فرزند عاصیؔ کرنالی کا پیدائشی نام شریف احمد ہے۔ [[2 جنوری]] [[1927]]ء کو [[کرنال]] [[مشرقی پنجاب]]، [[بھارت]] میں پیدا ہوئے۔ ایم اے اُردو، ایم ا ے فارسی تھے۔ ذریعہ معاش درس و تدریس تھا۔ گورنمنٹ ملت کالج ملتان کے پرنسپل رہے۔


آپ نے ’’اُردو حمد و نعت پر فارسی روایت کا اثر‘‘ کے موضوع پر اعلیٰ تحقیق پیش کرکے [[پی ایچ ڈی ]] کی سند حاصل کی۔ ۔
آپ نے ’’اُردو حمد و نعت پر فارسی روایت کا اثر‘‘ کے موضوع پر اعلیٰ تحقیق پیش کرکے [[پی ایچ ڈی ]] کی سند حاصل کی۔ ۔
سطر 37: سطر 37:


* [[طلوعِ آفتابِ ہدایت ۔ عاصؔی کرنالی | طلوعِ آفتابِ ہدایت]]
* [[طلوعِ آفتابِ ہدایت ۔ عاصؔی کرنالی | طلوعِ آفتابِ ہدایت]]
* [[خاک جب اس پیکر نوری کا مدفن ہو گئی ۔ عاصی کرنالی | خاک جب اس پیکر نوری کا مدفن ہو گئی ۔ عاصی کرنالی ]]
=== اعزازات ===
* صدارتی ایوارڈ
* نعت پر پی ایچ ڈی
*


=== احباب کی آراء ===
=== احباب کی آراء ===
سطر 61: سطر 52:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
{{پی ایچ ڈی سکالرز}}


{{ٹکر 1 }}
[[ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[ ڈاکٹر فرمان فتح پوری ]] | [[ ڈاکٹر شہزاد احمد ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[عبد العزیز خالد ]]
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)