آپ «عابد نظامی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 3: | سطر 3: | ||
=== نمونہ کلام === | === نمونہ کلام === | ||
==== آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی ==== | |||
آمد ہے کس پیمبر {{ص}} عالی مقام کی | |||
آنے لگیں صدائیں درود و سلام کی | |||
ہر چیز ان کے واسطے تخلیق کی گئی | |||
کیا شان ہے رسول علیہ السلام کی | |||
جس نے نبیو کی یاد کو دل میں بسا لیا | |||
اللہ نے اس پہ آتش دوزخ حرام کی | |||
اللہ جانتا ہے محمد{{ص}} کا مرتبہ | |||
انسان کو خبر کہاں ان کے مقام کی | |||
سرکار اب مجھے بھی مدینے بلائے | |||
یہ عرض اب قبول ہو اپنے غلام کی | |||
سرکار کی نظر سع بنے فخر کائنات | |||
کیا شان پوچھتے ہو صحابہ کرام {{ص}} کی | |||
عابد ہو بعد موت کے خاک رہ حجاز | |||
واللہ اسے نمود کی خواہش نہ نام کی | |||
==== مزید دیکھیے ==== | ==== مزید دیکھیے ==== |