طیبہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:37، 17 ستمبر 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («مدینہ منورہ کا نام طَیبَہ بھی ہے اور طَیِّبَہ بھی۔ جذب القلوب میں شیخ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے یہ دونوں نام ذکر فرمائے ہیں۔ امام وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ یہ دونوں نام تورات میں آئے ہیں۔ اسی طرح امام سمہودی ر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

مدینہ منورہ کا نام طَیبَہ بھی ہے اور طَیِّبَہ بھی۔ جذب القلوب میں شیخ محقق شاہ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے یہ دونوں نام ذکر فرمائے ہیں۔ امام وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ یہ دونوں نام تورات میں آئے ہیں۔ اسی طرح امام سمہودی رحمۃ اللہ علیہ نے وفاء الوفاء میں دونوں نام ذکر فرمائے ہیں۔

طَیبَہ