طاہر سلطانی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:20، 2 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
تقریباً چالیس برس سے نعتیہ شاعری کرنے اور نعت خوانی کی سعادت سے فیضیاب ہونے طاہرحسین طاہر سلطانی نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے
خدمات
- ارمغان ِ حمد اور جہانِ حمدکے عنوانات سے حمد و نعت پر مشتمل جرائد
- حمد و نعت ریسرچ سنٹر کا قیام ۔
مطبوعات
ان کی مطبوعات کے بارے "نسیم سحر اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں
"راقم کی معلومات کے مطابق تا حال جناب طاہر سلطانی کے ۲ حمدیہ مجموعے ۴ نعتیہ مجموعے اور حمد و نعت، مناجات ، سلام، کے انتخاب پر مشتمل کم از کم سات کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ حمد و نعت کے حوالے سے نثری کتب کی تعداد تا حال کم و بیش پندرہ ہے جو زیادہ تر حمد و نعت کے حوالے سے معروف شخصیات پر ہیں"
- حمد میری بندگی ۔ حمدیہ مجموعہ
- نعت میری زندگی ۔ حمدیہ مجموعہ
- نعت رحمت ۔ انتخاب و تذکرہ
طاہر سلطانی پر مضامین
مزید دیکھیے
شاعر علی شاعر | [شاکر القادری ]] | شہزاد احمد، ڈاکٹر | صبیح رحمانی | [ طاہر سلطانی |