"طاہر سلطانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(←خدمات) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
[[زمرہ: مدیران ]] | |||
تقریباً چالیس برس سے [[نعتیہ شاعری]] کرنے اور [[نعت خوانی]] کی سعادت سے فیضیاب ہونے [[طاہر سلطانی | طاہرحسین طاہر سلطانی]] نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے | تقریباً چالیس برس سے [[نعتیہ شاعری]] کرنے اور [[نعت خوانی]] کی سعادت سے فیضیاب ہونے [[طاہر سلطانی | طاہرحسین طاہر سلطانی]] نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے | ||
نسخہ بمطابق 14:16، 2 دسمبر 2017ء
تقریباً چالیس برس سے نعتیہ شاعری کرنے اور نعت خوانی کی سعادت سے فیضیاب ہونے طاہرحسین طاہر سلطانی نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے
خدمات
- ارمغان ِ حمد اور جہانِ حمدکے عنوانات سے حمد و نعت پر مشتمل جرائد
- حمد و نعت ریسرچ سنٹر کا قیام ۔
مطبوعات
ان کی مطبوعات کے بارے "نسیم سحر اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں
"راقم کی معلومات کے مطابق تا حال جناب طاہر سلطانی کے ۲ حمدیہ مجموعے ۴ نعتیہ مجموعے اور حمد و نعت، مناجات ، سلام، کے انتخاب پر مشتمل کم از کم سات کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ حمد و نعت کے حوالے سے نثری کتب کی تعداد تا حال کم و بیش پندرہ ہے جو زیادہ تر حمد و نعت کے حوالے سے معروف شخصیات پر ہیں"
- حمد میری بندگی ۔ حمدیہ مجموعہ
- نعت میری زندگی ۔ حمدیہ مجموعہ
- نعت رحمت ۔ انتخاب و تذکرہ