آپ «ضیا الدین نعیم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Zia ud Din Naeem.jpg|link=ضیا الدین نعیم ]]
{{#seo:
{{#seo:
|title=سید ضیا الدین نعیم   
|title=سید ضیا الدین نعیم   
سطر 10: سطر 8:
[[زمرہ: فیس بک شعراء ]]
[[زمرہ: فیس بک شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
---------------------------


"نعیم صاحب  کی شاعر ی میں نعتیہ لہجہ سادہ ہونے کے باوجود دل میں اترجانے والاہے۔ اس لیے کہ ان کی شاعری میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا اسوہء حسنہ ‘شعری بنت میں جلوہ آراء ہوکر الفاظ و معانی کے دریچوں کو روشنی کی سمت کھول رہا ہے۔ان کی نعتوں میں صرف جذبہ نہیں بلکہ جذبے کے ساتھ احساسِ پیروی بھی ہے اور پیروی کے لیے جس نقشِ قدم کی ضرورت ہے وہ بھی نعتیہ اشعار میں سورج بن کر چمک رہا ہے۔" <ref> [[سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن ]] </ref>


__NOTOC__
=== نمونہ ءِ کلام ===
=== نمونہ ءِ کلام ===


سطر 43: سطر 40:
=== مکمل کلام  ===
=== مکمل کلام  ===


* [[یہ خانۂ نبی ہے ، یہاں زر نہ مال ہے ۔ ضیا الدین نعیم | یہ خانۂ نبی ہے ، یہاں زر نہ مال ہے ]]
* [[کھلاؤں مسکیں کو کھانا، سلام دعا کروں ۔ ضیاء الدین نعیم | کھلاؤں مسکیں کو کھانا، سلام دعا کروں ]]
* [[کھلاؤں مسکیں کو کھانا، سلام دعا کروں ۔ ضیاء الدین نعیم | کھلاؤں مسکیں کو کھانا، سلام دعا کروں ]]
=== ضیا الدین نعیم پر مضامین ===
=== ضیا الدین نعیم پر مضامین ===


[[سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن ]]
[[سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن ]]


=== کلام شاعر بزبان شاعر ===
* [[ نہ جاہ و حشمت ِ دنیا، نہ زر سے رغبت کی ]]
=== احباب کی آراء ===
==== ابو الحسن خاور ====
<blockquote>
جناب سید ضیا الدین نعیم ایک ایسی شخصیت ہیں جو دوست تو بہت جلد بن جاتی ہے لیکن آہستہ آہستہ کھلتی ہے اور جوں جوں کھلتی ہے حیران کرتی جاتی ہے ۔ جناب ضیا الدین نعیم گفتگو، عادات و اطوار، تحریر الغرض ہر شعبہ ہائے زندگی میں بہت نپے تلے اظہار پر قادر ہیں ۔ وہ نہ صرف کم الفاظ میں بڑی بات کرنا جانتے ہیں بلکہ بظاہر بڑی بڑی مگر غیر ضروری باتوں کو خوبصورتی سے نظر انداز کرنے کے ہنر سے بھی آشنا ہیں ۔
میں انہیں معاشرے کا جیتا جاگتا شجر سمجھتا ہوں جو کڑی دھوپ میں ارد گرد موجود کثافتوں میں سے لطافتیں کشید کرکے اپنی شاعری اور گفتگو کے ذریعے معاشرے میں تازگی اور سائے کی فراہمی کا سبب ہے ۔ ان کی گفتگو اور شاعری دونوں نئے حوصلے دیتے ہیں ۔ اب کوئی اس سے زیادہ کیا خوشبو پھیلائے؟
نہیں ہیں بند گلیاں، بند گلیاں
انہیں سے تازہ رستے پھوٹے ہیں
</blockquote>


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 75: سطر 50:
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[وحید القادری عارف |  سید وحید القادری عارف ]]
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]] | [[وحید القادری عارف |  سید وحید القادری عارف ]]


{{ٹکر 2}}
{{ باکس شخصیات }}
{{باکس 1}}
{{ ٹکر 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: