صنعت تضاد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:11، 25 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد کے نام سے منس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد کے نام سے منسوب ہے ۔ مثلا

کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے

کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا <ref> فن شاعری حسان الہند </ref>

خاک اور چرخ

پر اور زیر

سر اور پا

پڑا اور کھڑا

ایک دوسرے کے متضاد ہیں