"صنعت تضاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا  جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد
شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا  جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد
کے نام سے منسوب ہے  <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف  </ref>۔  مثلا [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا شعر جس میں چار متضاد الفاظ استعمال ہوئے ہیں  
کے نام سے منسوب ہے  <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف  </ref>۔  مثلا [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا شعر جس میں چار متضاد الفاظ استعمال ہوئے ہیں  
<poem>
 
 
کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے  
کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے  


کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا  
کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا  
</poem>


خاک  اور چرخ
خاک  اور چرخ

حالیہ نسخہ بمطابق 21:49، 25 دسمبر 2016ء

شعر میں ایسے دو الفاظ کا جمع کرنا جو معنی اور وصف میں ایک دوسرے کے الٹ ہوں ۔ صنعت تضاد کے نام سے منسوب ہے <ref> فن شاعری حسان الہنداز علامہ عبدالستا ر ہمدانی مصروف </ref>۔ مثلا امام احمد رضا خان بریلوی کا شعر جس میں چار متضاد الفاظ استعمال ہوئے ہیں


کبھی خاک پر پڑا ہے ، سر چرخ زیر پا ہے

کبھِی پیش در کھڑا ہے ، سر بندگی جھکایا

خاک اور چرخ

پر اور زیر

سر اور پا

پڑا اور کھڑا

ایک دوسرے کے متضاد ہیں


حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]