صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

نعت کائنات میں خوش آمدید ۔ اس خواب کی عملی تعبیر کے لئے ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں




غرض وغایت

نعت کائنات کا مقصد نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔


زیر تکمیل اہم صفحات

ان صفحات کی تکمیل لے لئے آپ کے پاس جو بھی مواد ہو ہمیں بھیجیں

نعت گوئی

نعت کیا ہے نعت گوئی کیا ہے ۔ نعت گوئی کی تاریخ ۔ اہم نعت گو شعرا اور دیگر بہت معلومات اس موضوع کے تحت اکٹھی کی جا رہی ہیں ۔ ربط یہ ہےے

غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی

غیر مسلم شعراءکی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے

مکمل موضوع کے لئے تشریف لائیں :غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


حدائق بخشش

حدائق بخشش امام اردو نعت امام احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوان ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: حدائق بخشش


اہم نعتیہ اشعار و قطعات

نعتیہ شاعری میں ان اشعار و قطعات کو خاص اہمیت حاصل ہے اور مختلف مضامین و موضاعات میں مکرر استعمال ہوتے ہیں ۔ اس موضوع کے لئے اس ربط پر تشریف لائیں : اہم نعتیہ اشعار و قطعات

طریقہ کار

"نعت کائنات" میں شمولیت بہت آسان ہے ۔ صرف اپنا کھاتہ [اکاونٹ] بنائے اور جو بھی معلومات اور مضامیں آپ کے پاس موجود ہیں ۔ متعلقہ صفحے پر یا نئے صفحے پر لگائیں ۔

"نیا صفحہ" بنانے کے لئے پہلے 'عنوان' تلاش کریں

عنوانے نہ ملنے پر اس عنوان کو شروع کرنے کی دعوت دی ملے گی ۔ اس ربط پر آپ اپنا نیا صفحہ شروع کر سکتے ہیں