"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 15: سطر 15:
== زیر تکمیل اہم صفحات  ==
== زیر تکمیل اہم صفحات  ==

= نعت گوئی =
=== نعت گوئی ===

نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔ناقدین ِ ادب اس کو مشکل ترین صنف ِسخن شمار کرتے ہیں کیوں کہ ایک طرف وہ ذات ِگرامی ہے، جس کی مد ح خود رب العالمین نے کی ہے ۔ دوسری طرف زبان اور شاعری کے جمالیاتی تقاضے ہیں۔اس لیے نعت کا حق وہی ادا کر سکتا ہے، جو جذبۂ عشقِ رسول ﷺسے سرشار ہو ۔ بس جسے اللّٰہ توفیق دے وہی نعت کہہ سکتا ہے ۔ایک طرح سے یہی کہا جائے گا:

نسخہ بمطابق 06:27، 24 دسمبر 2016ء

نعت کائنات میں خوش آمدید ۔ اس خواب کی عملی تعبیر کے لئے ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں

غرض وغایت

نعت کائنات کا مقصد نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔

زیر تکمیل اہم صفحات

نعت گوئی

نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔ناقدین ِ ادب اس کو مشکل ترین صنف ِسخن شمار کرتے ہیں کیوں کہ ایک طرف وہ ذات ِگرامی ہے، جس کی مد ح خود رب العالمین نے کی ہے ۔ دوسری طرف زبان اور شاعری کے جمالیاتی تقاضے ہیں۔اس لیے نعت کا حق وہی ادا کر سکتا ہے، جو جذبۂ عشقِ رسول ﷺسے سرشار ہو ۔ بس جسے اللّٰہ توفیق دے وہی نعت کہہ سکتا ہے ۔ایک طرح سے یہی کہا جائے گا:

آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں

شاہ معین الدین ندوی رقم طراز ہیں:

’’نعت کہنا آسان بھی ہے اور مشکل بھی۔محض شاعری کی زبان میں ذات ِپاک نبی صلعم کی عامیانہ توصیف کر دینا بہت آسان ہے، لیکن اس کے پورے لوازم و شرائط سے عہدہ بر أہونا بہت مشکل ہے۔ حُبِ رسول صلعم کے ساتھ نبوت کے اصلی کمالات اور کارناموں، اسلام کی صحیح روح، عہد ِرسالت کے واقعات اور آیات و احادیث سے واقفیت ضروری ہے، جو کم شعرا کو ہوتی ہے ۔ اس کے بغیر صحیح نعت گوئی ممکن نہیں۔ نعت کا رشتہ بہت نازک ہے ۔ اس میں ادنیٰ سی لغزش سے نیکی برباد ،گناہ لازم آجاتا ہے ۔ اس پل ِصراط کو عبور کرنا ہر شاعر کے بس کی بات نہیں۔ یہ وہ بارگاہ اقدس ہے جہاں بڑے بڑے قدسیوں کے پاؤں لرز جاتے ہیں‘‘[1]

نعت گوئی

اسد اللہ خان غالب

حدائق بخشش

سعدی شیرازی

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

طریقہ کار

"نعت کائنات" میں شمولیت بہت آسان ہے ۔ صرف اپنا کھاتہ [اکاونٹ] بنائے اور جو بھی معلومات اور مضامیں آپ کے پاس موجود ہیں ۔ متعلقہ صفحے پر یا نئے صفحے پر لگائیں ۔

"نیا صفحہ" بنانے کے لئے پہلے 'عنوان' تلاش کریں

عنوانے نہ ملنے پر اس عنوان کو شروع کرنے کی دعوت دی ملے گی ۔ اس ربط پر آپ اپنا نیا صفحہ شروع کر سکتے ہیں