آپ «صبیح رحمانی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{بسم اللہ }}
|title=صبیح الدین صبیح رحمانی 
|keywords=صبیح الدین رحمانی ، نعت ریسرچ سنٹر کراچی ، ، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، پ ، Sabeeh Rehmani, Sabih Rehmani, Naat
|description=خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔
}}
[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|300px|link=صبیح الدین رحمانی]]


[[ زمرہ: شعراء ]]
[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|200px]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: ناقدین و محققین]]
[[زمرہ: کراچی ]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صبیح رحمانی ]]
|}
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صبیح رحمانی ۔ وڈیوز | وڈیوز ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صبیح رحمانی کے مضامین | مضامین ]]
|}
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | نعت ریسرچ سنٹر ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کی مطبوعات | مطبوعات ]]
|}
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت رنگ ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[کلیات صبیح رحمانی | کلیات]]
|}
|}


{{ ٹکر 1 }}
خوش گلو و خوش آہنگ  نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی  [[27 جون]] [[1965]] / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔  لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔
-------------------------------
صبیح رحمانی کا ایک شعر دیکھیے


<blockquote>
=== نعت خوانی ===
انسانیت کا اوج ہے معراج مصطفی


یہ روشنی کی سمت سفر روشنی کا ہے
==== مشہور کلام ====
</blockquote>


خوش گلو و خوش آہنگ  نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی  [[27 جون]] [[1965]] / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔ لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔ [[شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] آپ کے بارے لکھتے ہیں۔
* [http://naatview.com/huzoor-aisa-koi-intezam-ho-jaye-sabih-ud-din-rehmani/ حضور ایسا کوئی اتنظام ہو جائے ۔ ]


<blockquote>
* [http://naatview.com/kaaba-ki-ronaq-kaaba-ka-manzar-sabih-ud-din-sabih-rehmani/  کعبے کی رونق کعبے کا منظر ]
صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔<ref> [[ نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد ]] </ref>
</blockquote>
=== نعت خوانی ===


==== مشہور کلام ====
* [http://naatview.com/ya-nabi-dekha-ye-rutba-ap-ke-naalain-ka-sabih-ud-din-rehmani/ یا نبی دیکھا ہے جلوہ آپ کی نعلین کی ]
 
* [[Huzoor aisa koi intezam ho jaaye| حضور ایسا کوئی اتنظام ہو جائے ۔]]
* [[Kaabay ki ronaq kaabay ka manzar | کعبے کی رونق، کعبے کا منظر ]]
* [[Lab par naat e pak ka naghma | لب پر نعت پاک کا نغمہ ]]
* [[ ya nabi dekha hai rutba apki naalain ka | یا نبی دیکھا ہے رتبہ آپ کی نعلین کا ]]


==== سی ڈیز ====
==== سی ڈیز ====
سطر 80: سطر 32:


8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی
8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی
{{ٹکر 2 }}
 
=== نعت گوئی ===
=== نعت گوئی ===


=== معروف کلام ===
==== نمونہ کلام ====
 
* [[ حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی |  حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[ لب پہ نعت پاک کا نغمہ ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی | لب پہ نعت پاک کا نغمہ ]]
 
* [[تھے عالی مرتبہ سب انبیاء اوَّل سے آخر تک ۔ صبیح رحمانی | تھے عالی مرتبہ سب انبیاء اوَّل سے آخر تک ]]


*[[کوئی مثل مصطفی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا ۔ صبیح الدین رحمانی | کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[ حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی ]]
 
*[[دلوں کو کاسہ بناکے مانگو، حضور دیں گے ضرور دیں گے ۔ صبیح رحمانی | دلوں کو کاسہ بناکے مانگو، حضور دیں گے ضرور دیں گے]]


=== اعزازت ===
=== اعزازت ===


[[1993]]ء قائد اعظم یوتھ اعزاز
[[2004]] ۔ ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان
[[1995]] ء ۔ “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی“


یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا 
بانی و سیکرٹری جنرل:[[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
 
‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا
 
خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا


=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===
سطر 132: سطر 67:
6۔  غالب اورثنائے خواجہ، [[2016]]ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی  
6۔  غالب اورثنائے خواجہ، [[2016]]ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی  


[[ اردو نعت کی شعری روایت]] [[2016]]ء، اکادمی بازیافت، کراچی
7۔ اردو نعت کی شعری روایت [[2016]]ء، اکادمی بازیافت، کراچی


8۔ مدحت نامہ [[2016]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
8۔ مدحت نامہ [[2016]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
سطر 142: سطر 77:
2۔  ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء
2۔  ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء


3۔  [[نعت رنگ، کراچی]] (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء
3۔  مجلہ نعت رنگ ، کراچی (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء


{{ٹکر 3 }}
=== صبیح رحمانی احباب کی نظر میں ===
=== صبیح رحمانی احباب کی نظر میں ===


سطر 182: سطر 116:


* نعت نامے مربتہ: ڈاکٹر محمد سہیل شفیق، [[2014]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
* نعت نامے مربتہ: ڈاکٹر محمد سہیل شفیق، [[2014]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
{{ ٹکر 3 }}
 
=== ادارے ===
=== ادارے ===


سطر 195: سطر 129:
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]


==== مزید دیکھیے ====
=== مزید دیکھیں ===


[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
[[اعظم چشتی ]] | [[ منظور الکونین ]] | [[ خورشید احمد ]] | [[ قاری وحید ظفر قاسمی ]] | [[ قاری زبید رسول ]] | [[ زبیب مسعود ]] | [[ مظفر وارثی ]] | [[ محمد علی ظہوری]]




{{ باکس 1 }}
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
 
[[ زمرہ: نعت خواں]]
=== حواشی و حوالہ جات ===
[[زمرہ: ناقد و محقق]]
[[زمرہ: کراچی ]]
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)