صبا بلرام پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:09، 16 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: شاعرات زمرہ : بھارت بھارت کی شاعرہ جو کو ترنم میں پڑھتی ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


بھارت کی شاعرہ جو کو ترنم میں پڑھتی ہیں ۔


= نعتیہ اشعار

اگر عنایت ِ شاہ ِ امام ہو جائے

تو میرا  ان کی کنیزوں میں نام ہو جائے


میں صبح طیبہ پھر ایک بار دیکھ لوں یا راب

پھر اس کے بعد نگاہوں کی شام ہو جائے


تمہارے شہر ِ مقدس میں اے رسول ِ کریم

قبول میرا دردو سلام ہو جائے


اگر نظر میں رکھیں سیرت النبی دنیا

تو ٹھیک سارے جہاں کا نظام کا ہو جائے


صبا نبی سے صبا کا سلام کہہ دینا

خوش نصیب جو طیبہ قیام ہو جائے

مزید دیکھیے

سانچہ:بھارت میں اکیسویں صدی کے شعراء