صارف:محمد شہزاد مجددی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:19، 22 جون 2018ء از محمد شہزاد مجددی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔ اس حدیث پاک میں مومن کی کسوٹی عشق مصطفی ﷺ کو قرار دیا گیا ہے اور اسی عشق کا سازمومن کے لبوں سے نعتیہ اشعار کی صورت میں عالم خلق میں ظاہر ہو کر اس سوز سینہ کا ترجمان قرار پاتا ہے۔