"صابر صابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 4: سطر 4:




====اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا====
 


'''{{نعت}}'''
'''{{نعت}}'''
سطر 11: سطر 11:
[[اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا]]
[[اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا]]


جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا
اے پردہ نشیں دل کے پردہ میں رہا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا
امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہ{{ص}}
روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
چہرے سے ضیا پائی ان چاند ستاروں نے
اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے
آتا ہے ان میں صابر ہر دکھ کی دعا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا





نسخہ بمطابق 11:36، 7 اگست 2017ء


نمونہ کلام

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا


اس کلام کی نعت خوانی

| اقصی عبد الحق

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی