آپ «شہزاد مجددی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


{{ٹکر 1 }}


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
سطر 9: سطر 8:
[[زمرہ:  علماء ]]
[[زمرہ:  علماء ]]


شہزاد مجدّدی، علامہ محمد شہزاد مجددی مخلصی کے نام سے جانے جاتے  ہیں ۔ وہ  [[4 نومبر]] [[1970]] کو [[لاہور ]] میں پیدا ہوۓ ۔ آپ ایک پی ایچ ڈی سکالر اور صوفی با صفا ہیں چنانچہ پاکستان کے تقریباً تمام بڑے شہروں میں خطابات اور کلام خوانی کا سلسلہ رہتا ہے جب کہ بیرونِ ممالک یو اے ای اور بحرین میں سالانہ محافل میں شرکت کرتے ہیں ۔  حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعزاز میں انہیں صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی سے نوازا ہے ۔
[[شہزاد مجددی ]] فرماتے ہیں  


=== نعت گوئی کا سفر ===
<blockquote>
"حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔ اس حدیث پاک میں مومن کی کسوٹی عشق مصطفی ﷺ کو قرار دیا گیا ہے اور اسی عشق کا سازمومن کے لبوں سے نعتیہ اشعار کی صورت میں عالم خلق میں ظاہر ہو کر اس سوز سینہ کا ترجمان قرار پاتا ہے۔" <ref> نعت ورثہ سے ایک گفتگو </ref>
</blockquote>


بچپن میں قریبی مسجد میں اذان اور درود و سلام خوانی سےنعت کا سفر شروع ہوا اور کلیات مجددی تک آپہنچا ۔ [[گورنمنٹ سول لائنز کالج، لاہور]] کے خوبصورت ادبی ماحول نے طبع آزمائی  کی دعوت دی ۔ گھریلو ماحول بھی انتہائی سازگار رہا کہ والدین اور بہن  بھائی سب باذوق و خوش طبع واقع ہوۓ چنانچہ جب  [[حفیظ تائب ]] اور [[موسی امرتسری | حکیم محمّد موسیٰ امرتسری]] جیسی صحبتیں نصیب ہوئیں  تو [[نعت خوانی]] [[نعت گوئی ]] میں ڈھل گئی اور متعدد مجموعے تخلیق فرماۓ۔ ان کے نعتیہ کلیات ، [[کلیات شہزاد مجددی ]] کے نام سے شائع ہو چکے ہیں


جو پہلا شعر ہوا وہ کچھ یوں تھا کہ
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===


مری سب وفائیں نبی کےلیے ہیں
[[قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا  ۔ شہزاد مجددی ]]
 
ملن کی دعائیں نبی کے لیے ہیں
 
آپ ایک عالم دین ،صوفی اور  شیخ طریقت  ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کی شاعری عشق مصطفی ﷺ، شریعت اور طریقت کا ایک حسین امتزاج ہے۔"
 
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے  ===
آپ کے حمدیہ و نعتیہ کلام کے چار مجموعہ جات شائع ہو چکے ہیں جن کے نام یہ ہیں۔
 
[[حریصُ علینا]] :
 
[[ثناء کا موسم]] :
 
[[ تحیت]] :
 
[[محاسن]] : یہ مجموعہ ’’محاسن‘‘ مناقب پر مشتمل ہے جس میں اہلبیت اطہار،خلفائے راشدین، صحابہ کرام ، اولیاء امت کے علاوہ قرآن پاک حضرت جبرائیل علیہ سلام اور بیت اللہ کی شان میں لکھی گئیں منقبت بھی شامل ہیں۔
 
[[کلیات شہزاد مجددی]] : اوپر والے چار مجموعوں پر مشتمل کلیات
 
*[[مدیح مجسم]] - [[2023]]


=== شہزاد مجددی کے مضامین  ===
=== شہزاد مجددی کے مضامین  ===


* [[دبستان ِ نعت پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی | دبستان ِ نعت شمارہ نمبر 1 پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی ]]
* [[دبستان ِ نعت پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی | دبستان ِ نعت شمارہ نمبر 1 پر ایک سرسری نظر - علامہ ڈاکٹر شہزاد مجددی ]]
=== شہزاد مجددی کے انٹرویو  ===
* [[شہزاد مجددی - نعت نگر کے باسی میں]]
=== شراکتیں ===
24-08-2019 :  شہزاد مجددی کے بارے بنیادی معلومات مہیا کرنے کے لیے ادارہ  "ہما مبارک مجددی " کا شکر گذار ہے


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)