آپ «شکیل اعظمی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 13: سطر 13:
===ادبی سفر کا آغاز===  
===ادبی سفر کا آغاز===  


[[1984]] میں آپ نے پہلی غزل بڑودہ میں کہی لیکن آپ کی شاعری سورت میں پروان چڑھی. فروری 2001 میں دوبارہ ممبئی آئے اور یہیں کے ہو کر رہ گئے. آپ کی شاعری کے اب تک سات شعری مجموعے  منظر عام پر آچکے ہیں" دھوپ دریا "(1996) "ایش ٹرے" (2000) "راستہ بلاتا ہے" (2005) "خزاں کا موسم رکا ہوا ہے"(2010) " مٹی میں آسمان "(2012) "پوکھر میں سنگھاڑے" (2014) آپ کا ساتواں شعری مجموعہ "بنواس" جو اپنے موضوع کی انفرادیت سے ادبی حلقوں میں بیحد مقبول ہے، آپ کو آپ کی سابقہ کتابوں پر مختلف اردو اکادمیوں سے اب تک 16انعامات مل چکے ہیں. آپ گراں قدر گجرات گورو ایوارڈ اور کیفی اعظمی ایوارڈ سے بھی نوازے جا چکے ہیں.  
[[1984]] میں آپ نے پہلی غزل بڑودہ میں کہی لیکن آپ کی شاعری سورت میں پروان چڑھی. فروری 2001 میں دوبارہ ممبئی آئے اور یہیں کے ہو کر رہ گئے. آپ کی شاعری کے اب تک چھ شعری مجموعے  منظر عام پر آچکے ہیں دھوپ دریا(1996) ایش ٹرے (2000) راستہ بلاتا ہے(2005) خزاں کا موسم رکا ہوا ہے(2010) مٹی میں آسمان (2012) پوکھر میں سنگھاڑے (2014) آپ کو آپ کی سابقہ کتابوں پر مختلف اردو اکادمیوں سے چودہ انعامات مل چکے ہیں. آپ گراں قدر گجرات گورو ایوارڈ اور کیفی اعظمی ایوارڈ سے بھی نوازے جا چکے ہیں.  
[[1980]] کے شعرا میں آپ کو ایک خاص مقام حاصل ہے
[[1980]] کے شعرا میں آپ کو ایک خاص مقام حاصل ہے
مشاعرے کے سلسلے میں آپ امریکہ، کناڈا، دبئی، شارجہ، ابو ظہبی، بحرین، دوحہ، قطر ،کویت، ، سعودی عربیہ، مسقط، سری لنکا، اور نیپال وغیرہ کا سفر کر چکے ہیں. آپ خواص میں جتنے ممتاز ہیں عوام میں بھی اتنےہی مقبول ہیں آپ فی الوقت شہر ممبئی میں مقیم ہیں اور بہت تیزی کے ساتھ اپنے ادبی سفر پر رواں دواں ہیں<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>
مشاعرے کے سلسلے میں آپ امریکہ، کناڈا، دبئی، شارجہ، ابو ظہبی، بحرین، دوحہ، قطر ،کویت، ، سعودی عربیہ، مسقط، سری لنکا، اور نیپال وغیرہ کا سفر کر چکے ہیں. آپ خواص میں جتنے ممتاز ہیں عوام میں بھی اتنےہی مقبول ہیں آپ فی الوقت شہر ممبئی میں مقیم ہیں اور بہت تیزی کے ساتھ اپنے ادبی سفر پر رواں دواں ہیں<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)