شفیق احمد فاروقی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:48، 22 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء ممتاز ومحترم روحانی پیشوا اورخوبصورت نعت گو شاعرق...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

زمرہ: نعت گو شعراء


ممتاز ومحترم روحانی پیشوا اورخوبصورت نعت گو شاعرقاضی شفیق احمد فاروقی کراچی سے تعلق رکھتے تھے۔ناظم آباد میں خانقاہ گلزار سعیدیہ ان کا اوران کے سلسلے کا باعظمت نشان ہے ۔ 2014 میں وفات پائی اور جنت البقیع میں مدفون ہیں ۔