"شرح حدائق بخشش" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
تیری آممدتھی بیت اللہ مجرےکوجھکا
تیری آمد تھی کہ  بیت اللہ مجرےکوجھکا

تیری ہیبت تھی کی ہر بت تھرتھراکرگرگیا  ۔ ۔  ۔ اس شعر کی تشریح فرماییں
تیری ہیبت تھی کی ہر بت تھرتھراکرگرگیا  ۔ ۔  ۔ اس شعر کی تشریح فرماییں

حالیہ نسخہ بمطابق 02:36، 19 دسمبر 2021ء

تیری آمد تھی کہ بیت اللہ مجرےکوجھکا

تیری ہیبت تھی کی ہر بت تھرتھراکرگرگیا ۔ ۔ ۔ اس شعر کی تشریح فرماییں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شعر تو آسان ہی ہے ۔ آپ کو لفظ "مجرا" کھٹک رہا ہوگا ۔ مجرا کے ایک معنی سلامی بھی ہوتا ہے ۔ اعلیحضرت کے زمانے میں کئی شعراء نے یہ لفظ "سلام" کے معنوں میں استعمال کیا ہے ۔