شاہدہ لطیف

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:25، 13 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔ ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھوان مجموعہ نگاہ مصطفی حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔