"شاہدہ لطیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:




شاہدہ لطیف  ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔  ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھوان مجموعہ [[نگاہ مصطفی ]] حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔
شاہدہ لطیف  ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔  ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھواں مجموعہ [[نگاہ مصطفی ]] حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔
 
 


* [[شاہدہ لطیف کا مجموعہ نعت "نگاہ مصطفی ۔ تنویر ظہور ۔ نوائے وقت | "نگاہ مصطفٰی کا تعارف]]
* [[شاہدہ لطیف کا مجموعہ نعت "نگاہ مصطفی ۔ تنویر ظہور ۔ نوائے وقت | "نگاہ مصطفٰی کا تعارف]]

نسخہ بمطابق 04:25، 13 ستمبر 2017ء


شاہدہ لطیف ایک نامور شاعرہ، ادیبہ اور صحافی ہیں۔ ان کے آٹھ شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ ان مجموعوں کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں ان کی ایک پہچان اور شناخت ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی شاہدہ کی بعض کتابوں کی تعارفی تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ آپ کا آٹھواں مجموعہ نگاہ مصطفی حمدیہ و نعتیہ تخلیقات پر مشتمل ہے ۔