آپ «شاعر علی شاعر» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
[[زمرہ: کراچی ]] | [[زمرہ: کراچی ]] | ||
شاعر علی شاعر کراچی کے معروف شاعر ہیں ۔ | |||
شاعر علی شاعرؔ نے [[20 جون]] [[1966]]ء کو ولیوں کے شہر (مدینۃ الاولیاء) ملتان شریف میں فیاض دہلوی کے گھر جنم لیا۔ فیاض دہلوی نے 1947ء کوہندوستان سے ہجرت کرنے کے بعد ملتان(پاکستان) کو اپنا مسکن بنایا۔ پیرزادہ حافظ انور دہلوی، شاعر علی شاعرؔ کے دادا حضور تھے جو بیس ویں صدی عیسوی کے آغاز میں سجادہ نشین، علمی، روحانی اور ادبی شخصیت کے طور پر دہلی میں جانے، پہچانے اور مانے جاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعر علی شاعرؔ کا پیدائشی نام شاعر علی رکھا گیا۔شاعرؔنے دورانِ تعلیم شعر گوئی کا آغاز کیا تو انھوں نے اپنے اُردو کے اُستاد جناب مہرؔ سعید ملتانی کی مشاورت سے [[میر تقی میر | میر تقی میرؔ]]، [[انشا اللہ خان انشاؔ]] اور [[مومن خان مومن]] کی طرح اپنا قلمی نام شاعر علی شاعرؔ اپنا لیا۔ | شاعر علی شاعرؔ نے [[20 جون]] [[1966]]ء کو ولیوں کے شہر (مدینۃ الاولیاء) ملتان شریف میں فیاض دہلوی کے گھر جنم لیا۔ فیاض دہلوی نے 1947ء کوہندوستان سے ہجرت کرنے کے بعد ملتان(پاکستان) کو اپنا مسکن بنایا۔ پیرزادہ حافظ انور دہلوی، شاعر علی شاعرؔ کے دادا حضور تھے جو بیس ویں صدی عیسوی کے آغاز میں سجادہ نشین، علمی، روحانی اور ادبی شخصیت کے طور پر دہلی میں جانے، پہچانے اور مانے جاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعر علی شاعرؔ کا پیدائشی نام شاعر علی رکھا گیا۔شاعرؔنے دورانِ تعلیم شعر گوئی کا آغاز کیا تو انھوں نے اپنے اُردو کے اُستاد جناب مہرؔ سعید ملتانی کی مشاورت سے [[میر تقی میر | میر تقی میرؔ]]، [[انشا اللہ خان انشاؔ]] اور [[مومن خان مومن]] کی طرح اپنا قلمی نام شاعر علی شاعرؔ اپنا لیا۔ | ||
سطر 16: | سطر 19: | ||
* [[کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں]] | * [[کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں]] | ||
* [[مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ]] | * [[مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ]] | ||
سطر 135: | سطر 136: | ||
ای میل: rangeadab@yahoo.com | ای میل: rangeadab@yahoo.com | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[شاعر علی شاعر ]] | [[ سرور حسین نقشبندی ]] | [[ارسلان احمد ارسل ]] | [[ محمد ابرار حنیف مغل ]] | [[ سید شاکر القادری ]] | [[ صبیح الدین رحمانی ]] |