آپ «شاعر علی شاعر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat P Shair Ali Shair.jpg|300px|]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: کراچی ]]
[[زمرہ: کراچی ]]
شاعر علی شاعرؔ نے [[20 جون]] [[1966]]ء کو ولیوں کے شہر (مدینۃ الاولیاء) ملتان شریف میں فیاض دہلوی کے گھر جنم لیا۔ فیاض دہلوی نے 1947ء کوہندوستان سے ہجرت کرنے کے بعد ملتان(پاکستان) کو اپنا مسکن بنایا۔ پیرزادہ حافظ انور دہلوی، شاعر علی شاعرؔ کے دادا حضور تھے جو بیس ویں صدی عیسوی کے آغاز میں سجادہ نشین، علمی، روحانی اور ادبی شخصیت کے طور پر دہلی میں جانے، پہچانے اور مانے جاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعر علی شاعرؔ کا پیدائشی نام شاعر علی رکھا گیا۔شاعرؔنے دورانِ تعلیم شعر گوئی کا آغاز کیا تو انھوں نے اپنے اُردو کے اُستاد جناب مہرؔ سعید ملتانی کی مشاورت سے [[میر تقی میر | میر تقی میرؔ]]، [[انشا اللہ خان انشاؔ]] اور [[مومن خان مومن]] کی طرح اپنا قلمی نام شاعر علی شاعرؔ اپنا لیا۔


آج کل شاعر علی شاعرؔ ایک پبلشرز کی حیثیت سے [[رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی]] کا ادارہ چلا رہے ہیں۔ بہت خوب صورت اور معروف کتابیں چھاپ کر اپنے ادارے کا نام دنیا بھر میں روشن کر چکے ہیں۔ شاعر علی شاعرؔ ایک صحافی بھی ہیں جن کی ادارت میں سہ ماہی ادبی رسالہ ’’رنگِ ادب‘‘ تسلسل سے شایع ہوتا ہے۔ رنگِ ادب کے اب تک 42 شمارے شایع ہو چکے ہیں جن میں متعدد خصوصی شمارے بھی شامل ہیں۔ شاعر علی شاعرؔ نے فروغِ علم و ادب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ وہ اپنی ذات میں انجمن ہیں۔ فردِ واحد نے ایسے ایسے کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں جو بڑے بڑے اداروں کے کرنے کے ہوتے ہیں۔
شاعر علی شاعر کراچی کے معروف شاعر ہیں ۔


===شاعری و نعت گوئی ===


شاعر علی شاعرؔ نے [[20؍جون]] [[1966]]ء کو ولیوں کے شہر (مدینۃ الاولیاء) ملتان شریف میں فیاض دہلوی کے گھر جنم لیا۔ فیاض دہلوی نے 1947ء کوہندوستان سے ہجرت کرنے کے بعد ملتان(پاکستان) کو اپنا مسکن بنایا۔ پیرزادہ حافظ انور دہلوی، شاعر علی شاعرؔ کے دادا حضور تھے جو بیس ویں صدی عیسوی کے آغاز میں سجادہ نشین، علمی، روحانی اور ادبی شخصیت کے طور پر دہلی میں جانے، پہچانے اور مانے جاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعر علی شاعرؔ کا پیدائشی نام شاعر علی رکھا گیا۔شاعرؔنے دورانِ تعلیم شعر گوئی کا آغاز کیا تو انھوں نے اپنے اُردو کے اُستاد جناب مہرؔ سعید ملتانی کی مشاورت سے [[میر تقی میر | میر تقی میرؔ]]، [[انشا اللہ خان انشاؔ]] اور [[مومن خان مومن]] کی طرح اپنا قلمی نام شاعر علی شاعرؔ اپنا لیا۔


اپنے بہترین ساتھی و رفیق حافظ غلام فرید کی مسلسل تحریک پر 1982ء میں ابتدائی شاعری کا آغاز کیا۔ مہر سعید ملتانی کی رفاقت و حوصلہ افزائی سے شاعری کا ذوق و شوق پروان چڑھا۔ اسی اثناء میں شاعری کے رموز اور اُردو کے [[ علم العروض | عروض ]] کے لیے جناب شفیع بسمل (کراچی) کے سامنے زانوئے ادب تہ کیے۔ بعد ازاں منصور ملتانی (اب عارف منصور) کراچی سے بھی مشورئہ سخن جاری رہا۔ وہ [[غزل]]، [[نظم]]، [[حمد]]، [[نعت]]، [[منقبت]]، [[سلام]] کے ساتھ ساتھ بچوں کا ادب بھی تخلیق کرتے رہے۔’’بہارو! اب تو آجائو‘‘ شاعر علی شاعر کا بہاریہ مجموعہ کلام ہے جو یکم جنوری [[2004]]ء میں شائع ہوا۔ موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں۔ گلستانِ حمد و نعت میں ان کی آمد خوش بختی اور سعید فطرت ہونے کی علامت ہے۔ وہ جہانِ حمد و نعت میں ایسے آئے کہ پھر وہ نعتیہ ادب کے ہی ہو کر رہ گئے۔
اپنے بہترین ساتھی و رفیق حافظ غلام فرید کی مسلسل تحریک پر 1982ء میں ابتدائی شاعری کا آغاز کیا۔ مہر سعید ملتانی کی رفاقت و حوصلہ افزائی سے شاعری کا ذوق و شوق پروان چڑھا۔ اسی اثناء میں شاعری کے رموز اور اُردو کے عروض کے لیے جناب شفیع بسمل (کراچی) کے سامنے زانوئے ادب تہ کیے۔ بعد ازاں منصور ملتانی (اب عارف منصور) کراچی سے بھی مشورئہ سخن جاری رہا۔ وہ غزل، نظم، حمد، نعت، منقبت، سلام کے ساتھ ساتھ بچوں کا ادب بھی تخلیق کرتے رہے۔’’بہارو! اب تو آجائو‘‘ شاعر علی شاعر کا بہاریہ مجموعہ کلام ہے جو یکم جنوری 2004ء میں شائع ہوا۔ موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں۔ گلستانِ حمد و نعت میں ان کی آمد خوش بختی اور سعید فطرت ہونے کی علامت ہے۔ وہ جہانِ حمد و نعت میں ایسے آئے کہ پھر وہ نعتیہ ادب کے ہی ہو کر رہ گئے۔


آج کل شاعر علی شاعرؔ ایک پبلشرز کی حیثیت سے رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی کا ادارہ چلا رہے ہیں۔ بہت خوب صورت اور معروف کتابیں چھاپ کر اپنے ادارے کا نام دنیا بھر میں روشن کر چکے ہیں۔ شاعر علی شاعرؔ ایک صحافی بھی ہیں جن کی ادارت میں سہ ماہی ادبی رسالہ ’’رنگِ ادب‘‘ تسلسل سے شایع ہوتا ہے۔ رنگِ ادب کے اب تک 42 شمارے شایع ہو چکے ہیں جن میں متعدد خصوصی شمارے بھی شامل ہیں۔ شاعر علی شاعرؔ نے فروغِ علم و ادب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ وہ اپنی ذات میں انجمن ہیں۔ فردِ واحد نے ایسے ایسے کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں جو بڑے بڑے اداروں کے کرنے کے ہوتے ہیں۔


=== معروف نعتیہ کلام ===
=== نعتیہ شاعری کا نمونہ ===




* [[کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں]]
 
*[[ہماری جاں مدینہ ہے، ہمارا دل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | ہماری جاں مدینہ ہے، ہمارا دل مدینہ ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


* [[مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ]]
* [[مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ]]


* [[سرکار سے اُمیدِ نظر لے کے چلا ہوں ۔ شاعر علی شاعر | سرکار سے امید نظر لے کے چلا ہوں ]]
* [[سرکار سے اُمیدِ نظر لے کے چلا ہوں ۔ شاعر علی شاعر | سرکار سے امید نظر لے کے چلا ہوں ]]
*[[تیری وحدت کی گواہی جو دیا کرتے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | تیری وحدت کی گواہی جو دیا کرتے ہیں]]


=== اعزازت ===
=== اعزازت ===
سطر 61: سطر 56:
معلوماتِ علامہ اقبالؔ…سوالاً جواباً…2008ء | ٭معلوماتِ عامہ…سوالاً جواباً(مختلف موضوعات پر10کتابیں)…2010ء | معلومات ہی معلومات…سوالاً جواباً (مختلف موضوعات پرجامع کتاب)…2011ء | باغبانِ اُردو…اُردو لازمی چھٹی جماعت کے لیے…2013ء | باغبانِ اُردو…اُردو لازمی ساتویں جماعت کے لیے…2013ء |  
معلوماتِ علامہ اقبالؔ…سوالاً جواباً…2008ء | ٭معلوماتِ عامہ…سوالاً جواباً(مختلف موضوعات پر10کتابیں)…2010ء | معلومات ہی معلومات…سوالاً جواباً (مختلف موضوعات پرجامع کتاب)…2011ء | باغبانِ اُردو…اُردو لازمی چھٹی جماعت کے لیے…2013ء | باغبانِ اُردو…اُردو لازمی ساتویں جماعت کے لیے…2013ء |  


==== حمد و نعت کے مجموعہ ہائے کلام ====
==== حمد و نعت کے مجموعہ ہائے کلام ====


٭ارمغانِ حمد(اشاعتِ اوّل)…حمد…2005ء   
٭ارمغانِ حمد(اشاعتِ اوّل)…حمد…2005ء   
سطر 97: سطر 92:
٭نور سے نور تک…کلیاتِ حمد و نعت…2012ء
٭نور سے نور تک…کلیاتِ حمد و نعت…2012ء


====  مذہبی کتابیں ====
====  مذہبی کتابیں ====


٭حفاظتُ النبیؐ…سیرتُ النبیؐ…2007ء
٭حفاظتُ النبیؐ…سیرتُ النبیؐ…2007ء
سطر 120: سطر 115:


(۳)رنگِ اَدب پبلی کیشنز،کراچی …منیجنگ ڈائریکٹر
(۳)رنگِ اَدب پبلی کیشنز،کراچی …منیجنگ ڈائریکٹر
اس کے علاوہ بے شمار کتابیں شعری و نثری اور علمی ترتیب و تدوین کی ہیں۔ جن کے لیے ایک دفتر درکار ہے۔


=== خط و کتابت کا پتا ===
=== خط و کتابت کا پتا ===
سطر 127: سطر 124:
آفس نمبر5۔ کتاب مارکیٹ، اُردو بازار، کراچی  
آفس نمبر5۔ کتاب مارکیٹ، اُردو بازار، کراچی  


موبائل: 2085325-0336
موبائل: 0336-2085325  
 
فیس بک:  Shair Ali Shair کو
 
ای میل: rangeadab@yahoo.com
 
=== مزید دیکھیے ===
 
 
[[شاعر علی شاعر ]] | [[ سرور حسین نقشبندی ]] | [[ارسلان احمد ارسل ]] | [[ محمد ابرار حنیف مغل ]] | [[ سید شاکر القادری ]] | [[ صیبح الدین رحمانی ]]
 
 
 
 
 
 
 


0345-2610434


فیس بک:  Shair Ali Shair کو


ای میل: rangeadab@yahoo.com


===== مزید دیکھیے =====


[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
شاعرؔ ،شاعر علی
(پ ۔ 1966ء)
 
شاعر علی شاعرؔ ہمارے عہد کی ایک بلند قامت ادبی اور حمد و نعت کی شخصیت کے طور پر پہچان رکھتے ہیں۔ یوں تو آپ کی شخصیت کے کئی اور بھی حوالے لائقِ توجہ ہیں۔ آپ بیک وقت شاعر، ادیب، صحافی، تحقیق و تجزیہ نگار، فکشن کار، ناول نگار، افسانہ نویس، تذکرہ نگار، بچوں کے ادیب، تعلیمی کتب کے مصنف، حمدیہ و نعتیہ کتب کے مؤلف و مرتب، مذہبی کتب کے تخلیق کار، فنِ صحافت سے وابستگی اور نثری کتب کے مسلسل لکھاری ہیں۔ ہمہ جہت کا اطلاق آپ کی شخصیت پر سجتا ہے۔
شاعر علی پیدائشی نام اور شاعرؔ تخلص ہے۔ 20؍ جون 1966ء کو ملتان شہر (پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ پرائمری اور میٹرک کی تعلیم ملتان شہر میں ہوئی۔ میٹرک 1985ء کے بعد کی تمام تعلیم کراچی میں حاصل کی۔ جب کہ انٹر 1987ء، بی اے 1990ء، ایم اے (اُردو) 1992ء، بی ایڈ (ریگولر) 1993ء، ایم ایڈ (ریگولر) 1995ء اور
انعامات و اعزازات کا تعلق اللہ تعالیٰ کے کرم سے مشروط ہے۔ شاعر علی شاعر اس حوالے سے بھی بہت خوش نصیب ہیں کہ انھیں مختلف حوالوں سے حسنِ کارکردگی ایوارڈز، اعزازی شیلڈ، سندِ امتیاز اور متفرق القاب و آداب سے نوازا جاتا ہے۔
موصوف کئی رسائل و جراید میں متفرق عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے۔ اعزازی وائس پرنسپل، انچارج ادبی صفحہ اور مبصر کے طور پر بھی خدمات کی انجام دہی میں مصروف رہے۔ آج کل کتابی سلسلہ عالمی رنگِ ادب کے مدیر ، بزمِ رنگ ادب کے بانی و صدر، رنگ ادب پبلی کیشنز کراچی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ظفر اکیڈمی کراچی کے نگرانِ اعلیٰ بھی ہیں۔
ا
’۔ اس کلیات میں شاعر موصوف کے دس مطبوعہ و غیر مطبوعہ مجموعہ ہائے کلام شامل ہیں۔ جن میں جیبی انداز کے مجموعے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بھی شاعر علی کے کئی مجموعہ ہائے حمد و نعت جیبی انداز میں مقبولیت سے ہمکنار ہوتے رہے۔
شاعر علی شاعر کے مزاج میں تحقیق کا عنصر شامل ہے یہی وجہ ہے کہ وہ گاہے گاہے اس کا مظاہرہ بھی پیش کرتے رہتے ہیں۔ رنگِ ادب کتابی سلسلہ ہے جو شاعرِ موصوف کی ادارت میں شائع ہوتا ہے۔ موصوف نے ’’مدینہ ردیف‘‘ کی نعتوں میں رنگِ ادب کا نعت نمبر بھی شائع کیا ہے۔ بجھے چراغوں کی روشنی 2007ء شاعر علی کا مرتب کردہ ایک اہم انتخابِ نعت ہے جس میں قیامِ پاکستان سے تاحال مرحوم شعرا کی نعتیں شامل ہیں۔ ’’مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام‘‘ بھی ایک قابلِ قدر سلامیہ کاوش ہے جس میں ’’صلوٰۃ وسلام بدرگاہِ خیر الانام شامل ہیں۔ آخر میں یہی کہتے بنتی ہے کہ سفینہ چاہیے اس بحرِ بیکراں کے لیے۔
۰۰۰
ہر بزم سجانے والے
 
کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں
یہ صبحِ بہاراں کہتی ہے وہ آقا آنے والے ہیں
 
آئو مل کر نعت پڑھیں ہم ، آئو ان کا ذکر کریں
جن کے چرچے جان و دل میں پھول کِھلانے والے ہیں
 
چندا ، سورج ، جگنو ، تارے ، اپنے اُجالے ان پر واریں
اپنے روشن چہرے سے جو ہر بزم سجانے والے ہیں
 
تم بھی جھولی بھر بھر پائو ، سرکار مدینے والے سے
پیٹ پہ پتھر باندھ کے آقا اوروں کو کِھلانے والے ہیں
 
سب کو سہارا جو دیتے ہیں آئو ان کے دیس چلیں ہم
ناداروں کو سینے سے بھی ، آقا ہی لگانے والے ہیں
 
والَّیل کی کالی زلفوں میں ، رحمت کی گھٹائیں رہتی ہیں
خود ابرِ کرم یہ کہتے ہیں ہم پیاس بجھانے والے ہیں
 
دامن دامن ، نعمت نعمت بانٹی جس نے قاسم بن کر
یہ جشنِ بہاراں کہتا ہے وہ داتا آنے والے ہیں
 
خوشیاں منائیں ، نعرے لگائیں ، آئو ان کی آمد پر ہم
جام ہمیں رب کی وحدت کا سرکار پلانے والے ہیں
 
ان کی نعتیں ہم کو پیاری ، جن کی باتیں جان ہماری
شاعرؔ! رب سے انسانوں کو بِن دیکھے ملانے والے ہیں
 
شاعرؔ ،شاعر علی
 
 
 
 
مری دنیا، مری عقبیٰ، مری منزل
 
ہماری جاں مدینہ ہے، ہمارا دل مدینہ ہے
ہماری زندگانی میں فقط شامل مدینہ ہے
 
مری دنیا، مری عقبیٰ، مری منزل مدینہ ہے
سجا رکھی ہے جو دل نے وہی محفل مدینہ ہے
 
زمانے بھر کے شہروں پر فضلیت عام ہے جس کی
وہی اکمل، وہی اجمل، وہی کامل مدینہ ہے
 
سکونِ قلب ملتا ہے مدینے کے تصوّر سے
حقیقت ہے خیال و خواب میں داخل مدینہ ہے
 
یہی ہے مرکزِ رحمت، یہی ہے محورِ عظمت
اِسی قابل مدینہ تھا، اِسی قابل مدینہ ہے
 
حَسین و خوب صورت پُر کشش جاذب نظر ہے جو
بہت اچھا ہمارے پیار کا حامل مدینہ ہے
 
مدینہ کیوں نہ ہو شاعرؔ ہمارے پیار کا حاصل
جسے معراج حاصل ہے وہی منزل مدینہ ہے


==== حواشی و حوالہ جات ====
شاعرؔ ،شاعر علی
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: