آپ «شاعر علی شاعر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat P Shair Ali Shair.jpg|300px|]]
شاعر علی شاعر کراچی کے معروف شاعر ہیں ۔
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: کراچی ]]
شاعر علی شاعرؔ نے [[20 جون]] [[1966]]ء کو ولیوں کے شہر (مدینۃ الاولیاء) ملتان شریف میں فیاض دہلوی کے گھر جنم لیا۔ فیاض دہلوی نے 1947ء کوہندوستان سے ہجرت کرنے کے بعد ملتان(پاکستان) کو اپنا مسکن بنایا۔ پیرزادہ حافظ انور دہلوی، شاعر علی شاعرؔ کے دادا حضور تھے جو بیس ویں صدی عیسوی کے آغاز میں سجادہ نشین، علمی، روحانی اور ادبی شخصیت کے طور پر دہلی میں جانے، پہچانے اور مانے جاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعر علی شاعرؔ کا پیدائشی نام شاعر علی رکھا گیا۔شاعرؔنے دورانِ تعلیم شعر گوئی کا آغاز کیا تو انھوں نے اپنے اُردو کے اُستاد جناب مہرؔ سعید ملتانی کی مشاورت سے [[میر تقی میر | میر تقی میرؔ]]، [[انشا اللہ خان انشاؔ]] اور [[مومن خان مومن]] کی طرح اپنا قلمی نام شاعر علی شاعرؔ اپنا لیا۔
 
آج کل شاعر علی شاعرؔ ایک پبلشرز کی حیثیت سے [[رنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی]] کا ادارہ چلا رہے ہیں۔ بہت خوب صورت اور معروف کتابیں چھاپ کر اپنے ادارے کا نام دنیا بھر میں روشن کر چکے ہیں۔ شاعر علی شاعرؔ ایک صحافی بھی ہیں جن کی ادارت میں سہ ماہی ادبی رسالہ ’’رنگِ ادب‘‘ تسلسل سے شایع ہوتا ہے۔ رنگِ ادب کے اب تک 42 شمارے شایع ہو چکے ہیں جن میں متعدد خصوصی شمارے بھی شامل ہیں۔ شاعر علی شاعرؔ نے فروغِ علم و ادب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ وہ اپنی ذات میں انجمن ہیں۔ فردِ واحد نے ایسے ایسے کارہائے نمایاں سر انجام دیے ہیں جو بڑے بڑے اداروں کے کرنے کے ہوتے ہیں۔
 
===شاعری و نعت گوئی ===
 
 
اپنے بہترین ساتھی و رفیق حافظ غلام فرید کی مسلسل تحریک پر 1982ء میں ابتدائی شاعری کا آغاز کیا۔ مہر سعید ملتانی کی رفاقت و حوصلہ افزائی سے شاعری کا ذوق و شوق پروان چڑھا۔ اسی اثناء میں شاعری کے رموز اور اُردو کے [[ علم العروض | عروض ]] کے لیے جناب شفیع بسمل (کراچی) کے سامنے زانوئے ادب تہ کیے۔ بعد ازاں منصور ملتانی (اب عارف منصور) کراچی سے بھی مشورئہ سخن جاری رہا۔ وہ [[غزل]]، [[نظم]]، [[حمد]]، [[نعت]]، [[منقبت]]، [[سلام]] کے ساتھ ساتھ بچوں کا ادب بھی تخلیق کرتے رہے۔’’بہارو! اب تو آجائو‘‘ شاعر علی شاعر کا بہاریہ مجموعہ کلام ہے جو یکم جنوری [[2004]]ء میں شائع ہوا۔ موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں۔ گلستانِ حمد و نعت میں ان کی آمد خوش بختی اور سعید فطرت ہونے کی علامت ہے۔ وہ جہانِ حمد و نعت میں ایسے آئے کہ پھر وہ نعتیہ ادب کے ہی ہو کر رہ گئے۔
 
 
=== معروف نعتیہ کلام  ===
 
 
* [[کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | کیا پیار بھری ہے ذات ان کی جو دل کو جِلانے والے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
*[[ہماری جاں مدینہ ہے، ہمارا دل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | ہماری جاں مدینہ ہے، ہمارا دل مدینہ ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ۔ شاعر علی شاعر | مری دنیا، مراعقبی، مرا منزل مدینہ ہے ]]
 
* [[سرکار سے اُمیدِ نظر لے کے چلا ہوں ۔ شاعر علی شاعر | سرکار سے امید نظر لے کے چلا ہوں ]]
 
*[[تیری وحدت کی گواہی جو دیا کرتے ہیں ۔ شاعر علی شاعر | تیری وحدت کی گواہی جو دیا کرتے ہیں]]
 
=== اعزازت ===
 
1۔ حلقۂ دانش،کراچی…حسنِ کارکردگی ایوارڈ
 
2۔ قومی تعلیمی تحریک،کراچی… اعزازی شیلڈ
 
3۔ بزمِ جہانِ حمد،کراچی… بیادِ صباؔ اکبر آبادی ایوارڈ
 
4 بزمِ شمیمِ اَدب،کراچی… اعزازی شیلڈ
 
5۔  ماہنامہ ساتھی،کراچی… بچوں کے بہترین شاعر کا ایوارڈ(2004ء)
 
6۔  ماہنامہ ساتھی،کراچی… بچوں کے بہترین شاعر کا ایوارڈ(2006ء)
 
7۔  ماہنامہ ساتھی،کراچی… بچوں کے بہترین شاعر کا ایوارڈ(2007ء)
 
8۔ انجمن عندلیبانِ ریاضِ رسول پہلا طرحی نعتیہ مشاعرہ(یادگاری شیلڈ) 2014ء
 
=== مطبوعات ===
==== غزل ====
 
بہارو! اب تو آجائو…غزل…2006 | وہ چاند جیسا شخص…غزل…2008ء | تروینیاں(اوّلین مجموعہ)…تروینی…2009ء | ترے پہلو میں…رومانی غزلیں…2011ء | غزل پہلی محبت ہے…طویل غزلیں…2011ء | اعلانِ محبت…رومانی غزلیں…2012ء | ہم کلامی…مختصر غزلیں…2012| 1بحر100غزلیں…تجرباتی غزلیں…2014ء
 
==== فکشن ====
 
٭گہرا زخم(اشاعتِ اوّل)…رومانی ناول…2009ء | چہرہ چہرہ کہانی…افسانے…2010  | پانچ ناولٹ…ناولٹ…2010ء  | لال کبوتر…افسانے…2011ء  |  جدید افسانے(اشاعتِ اول)…۵۶ افسانے…2011ء  |  گہرا زخم(اشاعتِ دوم) |  جدید افسانے(اشاعتِ دوم)…|  افسانوی کلیات2012ء |  کلیات(ناول و ناولٹ)…2012ء
 
 
==== بچوں کا  ادب ====
جنت کی تلاش…ناول…2006ء  | کاغذ، قلم، کتاب(اشاعتِ اوّل)…نظمیں…2010ء | مہکتی کلیاں…گیت، نظمیں…2012ء |  کھلتے گلاب…ترانے، نظمیں…2012ء | انوکھی کہانیاں…کہانیاں…2012ء |  دلچسپ کہانیاں…کہانیاں…2012ء  | دادی اماں کہانی سنائیں…اصلاحی کہانیاں…2012ء  |  پیارا وطن…ملی نغمے…2012ء  |  بچوں کی کہانیاں…25 کہانیاں…2012ء |  کاغذ، قلم، کتاب(اشاعتِ دوم)…کلیات…2012ء
 
==== نصابی/تعلیمی کتابیں ====
معلوماتِ علامہ اقبالؔ…سوالاً جواباً…2008ء | ٭معلوماتِ عامہ…سوالاً جواباً(مختلف موضوعات پر10کتابیں)…2010ء | معلومات ہی معلومات…سوالاً جواباً (مختلف موضوعات پرجامع کتاب)…2011ء | باغبانِ اُردو…اُردو لازمی چھٹی جماعت کے لیے…2013ء | باغبانِ اُردو…اُردو لازمی ساتویں جماعت کے لیے…2013ء |
 
==== حمد و نعت کے مجموعہ ہائے کلام ====
 
٭ارمغانِ حمد(اشاعتِ اوّل)…حمد…2005ء 
 
٭صاحبِ خیرِ کثیر(اشاعتِ اوّل)…نعت…2005ء
 
٭دل ہے یا مدینہ(اشاعتِ اوّل)…نعت…2006ء
 
٭انوارِ حرم(اشاعتِ اوّل)…نعت…2007ء
 
٭عقیدت(اشاعتِ اوّل)…منقبت…2007ء
 
٭الہام کی بارش(اشاعتِ اوّل)…نعت…2008ء
 
٭دل کا چین مدینہ(اشاعتِ اوّل)…نعت…2008ء
 
٭ارمغانِ حمد(اشاعتِ دوم)…حمد…2012ء
 
٭صاحبِ خیرِ کثیر(اشاعتِ دوم)…نعت…2012ء
 
٭الہام کی بارش (اشاعتِ دوم)…نعت…2012ء
 
٭دل ہے یا مدینہ(اشاعتِ دوم)…نعت…2012ء
 
٭دل کا چین مدینہ(اشاعتِ دوم)…نعت…2012ء
 
٭انوارِ حرم(اشاعتِ دوم)…نعت…2012ء
 
٭عقیدت(اشاعتِ دوم)…منقبت…2012ء
 
٭قادرِ مطلق…حمد…2012ء
 
٭قاسمِ دو جہاں…نعت…2012ء
 
٭نور سے نور تک…کلیاتِ حمد و نعت…2012ء
 
====  مذہبی کتابیں ====
 
٭حفاظتُ النبیؐ…سیرتُ النبیؐ…2007ء
 
٭محبت کا جائزہ…اصلاحِ معاشرہ…2009ء
 
٭پہلی نظر سے میلی نظر تک…اصلاحِ معاشرہ…2009ء
 
=== ادارے ===
 
(۱) فن کدہ اکیڈمی (پاکستان)…اعزازی وائس پرنسپل
 
(۲)روزنامہ دیانت، کراچی…انچارج ادبی صفحہ
 
(۳)مبصر…ماہ نامہ، دنیائے ادب،کراچی
 
(۴)مبصرِبیلاگ…سہ ماہی بیلاگ،کراچی
 
(۱)بزمِ رنگِ اَدب (پاکستان)…بانی وصدر
 
(۲)کتابی سلسلہ، رنگِ اَدب، کراچی… مدیر
 
(۳)رنگِ اَدب پبلی کیشنز،کراچی …منیجنگ ڈائریکٹر
 
=== خط و کتابت کا پتا ===
 
رنگِ ادب پبلی کیشنز،
 
آفس نمبر5۔ کتاب مارکیٹ، اُردو بازار، کراچی
 
موبائل: 2085325-0336
 
0345-2610434
 
فیس بک:  Shair Ali Shair کو
 
ای میل: rangeadab@yahoo.com
 
===== مزید دیکھیے =====
 
[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
 
==== حواشی و حوالہ جات ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: