شاعری سیکھیں اور سکھائیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

شاعری سیکھیں اور سکھائیں <ref>https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/ </ref> فیس بک پر فن ِ شاعری کا اہم گروپ ہے ۔ ابھی حال ہی میں اس گروپ پر غزل" کے بہت بڑے مقابلے کا اعلان کیا ہے ۔ توقع ہے کہ اس میں دو سو سے زائد شعرا حصہ لیں گے ۔ "غزل " کے اس مقابلے کی ایک بہت خاص بات یہ ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے شرط رکھی گئی ہے کہ "سات اشعار " کی غزل میں کم سے کم ایک شعر حمد اور ایک شعر نعت کا ہوگا ۔

اس مقابلے سے قریبا 400 کے قریب عمدہ حمدیہ و نعتیہ اشعار کی توقع ہے ۔ اس لئے اس کی تفیصلات "نعت کائنات " پر بھی دی جا رہی ہیں۔

انعامات

پختہ کار شعراء غزل کہیں اور "دس بہترین" میں شامل ہوکر اعزازیہ قبول فرمائیں:

اول: ایک لاکھ (100000) روپے

دوم: نوے ہزار (90000) روپے

سوم: اسی ہزار (80000) روپے

چہارم: ستر ہزار (70000) روپے

پنجم: ساٹھ ہزار (60000) روپے

ششم: پچاس ہزار (50000) روپے

ہفتم: چالیس ہزار (40000) روپے

ہشتم: تیس ہزار (30000) روپے

نہم: بیس ہزار (20000) روپے

دہم: دس ہزار (10000) روپے

شرائط و طریقہ کار

(1) یہ مقابلہ صرف ان شعراء کے درمیان ہے جنھیں نام لے کر مدعو کیا گیا ہے۔ (2) سات اشعار پر مشتمل غزل لکھیے۔ نہ کم ، نہ زیادہ۔ (3) بحر ، قافیہ و ردیف کا انتخاب آپ کی صواب دید پر ہے۔ (4) سات میں سے ایک شعر حمدیہ اور ایک شعر نعتیہ ہونا ضروری ہے ، باقی پانچ اشعار کا مضمون آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔ (5) آپ کے پاس پورا ایک مہینا ہے ، یعنی 1 جنوری 2017 سے 31 جنوری 2017 تک۔ (6) مدعو شعرائے کرام مندرجہ بالا تفصیل کے مطابق غزل لکھر کر محترم جناب مزمل شیخ بسمل صاحب کو انباکس میں ارسال کریں ، نیز اپنی غزل سے پہلے پانچ چیزیں لکھنا نہ بھولیں: (الف)نام ، (ب)ولدیت ، (ج)تاریخ پیدائش ، (د) شہر (ہ) غزل نمبر براہ مہربانی یہ ساری معلومات مع غزل پانچ قسطوں میں دینے کے بجائے ایک ہی میسیج میں لکھ کر Sheikh Bismil کو بھیجیں

مدعو احباب کی فہرست

آزاد کشمیر

محترم راز احتشام صاحب (غزل نمبر: 1)

محترم شوزیب کاشر صاحب (غزل نمبر: 2)

محترم صغیر صفی صاحب (غزل نمبر: 3)

محترم ظہور ضیائی صاحب (غزل نمبر: 4)

محترم عبدالعزیز راقم صاحب (غزل نمبر: 5)

محترم عبدالوحید عاجز صاحب (غزل نمبر: 6)

محترم عمران شفیع صاحب (غزل نمبر: 7)

محترم مجید مہر صاحب (غزل نمبر: 8)

محترم محمد خورشید زوہیب صاحب (غزل نمبر: 9)

محترم مخلص وجدانی صاحب (غزل نمبر: 10)

محترم مسعود ساگر صاحب (غزل نمبر: 11)

محترم فیصل مضطر صاحب (غزل نمبر: 12)

محترم مناف صاحب (غزل نمبر: 13)

محترم ناز مظفر آبادی صاحب (غزل نمبر: 14)

محترم نظامت حسین صاحب (غزل نمبر: 15)

محترمہ حیا بٹ صاحبہ (غزل نمبر: 16)

محترمہ منزہ خان صاحبہ (غزل نمبر: 17)


اٹک

محترم احمد افتخار صاحب (غزل نمبر: 18)

محترم حسین امجد صاحب (غزل نمبر: 19)

محترم دانیال فاخر صاحب (غزل نمبر: 20)

محترم محمد حفیظ صاحب (غزل نمبر: 21)

اسلام آباد

محترم ارشد معراج صاحب (غزل نمبر: 22)

محترم افراسیاب کامل صاحب (غزل نمبر: 23)

محترم جلیل عالی صاحب (غزل نمبر: 24)

محترم خالد اقبال یاسر صاحب (غزل نمبر: 25)

محترم خلیل الرحمٰن خلیل صاحب (غزل نمبر: 26)

محترم رحمان حفیظ صاحب (غزل نمبر: 27)

محترم رفاقت راضی صاحب (غزل نمبر: 28)

محترم رفیق سندیلوی صاحب (غزل نمبر: 29)

محترم رؤف الرحمٰن ہاتف صاحب (غزل نمبر: 30)

محترم سعید شارق صاحب (غزل نمبر: 31)

محترم سلمان باسط صاحب (غزل نمبر: 32)

محترم صغیر انور صاحب (غزل نمبر: 33)

محترم عارف فرہاد صاحب (غزل نمبر: 34)

محترم عبدالباسط صائم صاحب (غزل نمبر: 35)

محترم عبدالقادر تاباں صاحب (غزل نمبر: 36)

محترم عزیز فیصل صاحب (غزل نمبر: 37)

محترم عمران رضا صاحب (غزل نمبر: 38)

محترم فرخ یار صاحب (غزل نمبر: 39)

محترم یوسف حسن صاحب (غزل نمبر: 40)

اکاڑہ =

محترم احمد ساقی صاحب (غزل نمبر: 41)

محترم تفسیر عباس بابر صاحب (غزل نمبر: 42)

محترم محمد اسلم سالم صاحب (غزل نمبر: 43)

محترم محمد اکبر شانی صاحب (غزل نمبر: 44)

محترم محمد نعمان حمید صاحب (غزل نمبر: 45)

محترم مظہر فرید بابا وٹو صاحب (غزل نمبر: 46)

بہاولپور

محترم اعجاز توکل صاحب (غزل نمبر: 47)

محترم اقبال ارشد صاحب (غزل نمبر: 48)

محترم پارس مزاری صاحب (غزل نمبر: 49)

محترم خالد محبوب صاحب (غزل نمبر: 50)

محترم خرم آفاق صاحب (غزل نمبر: 51)

محترم سعد بلال صاحب (غزل نمبر: 52)

حیدرآباد

محترم امین اڈیرائی صاحب (غزل نمبر: 53)

محترم رفیق ساگر صاحب (غزل نمبر: 54)

محترم ریحان ابڑو صاحب (غزل نمبر: 55)

محترم شوکت علی شوکت صاحب (غزل نمبر: 56)

محترم عبدالرحیم ارحم صاحب (غزل نمبر: 57)

محترم عبدالرحیم عبد صاحب (غزل نمبر: 58)

محترم عبد الرؤف ساحر صاحب (غزل نمبر: 59)

محترم میم شین عالم صاحب (غزل نمبر: 60)

ڈیرا اسماعیل خان

محترم خالد خان صاحب (غزل نمبر: 61)

محترم ذیشان مرتضیٰ صاحب (غزل نمبر: 62)

محترم شہاب صفدر صاحب (غزل نمبر: 63)

محترم محمد عتیق احمد صاحب (غزل نمبر: 64)

راولپنڈی

محترم الیاس بابر اعوان صاحب (غزل نمبر: 65)

محترم رفاقت راضی صاحب (غزل نمبر: 66)

محترم دانش نذیر دانی صاحب (غزل نمبر: 67)

محترم عاصم بخشی صاحب (غزل نمبر: 68)

محترم عبدالرحمان واصف صاحب (غزل نمبر: 69)

محترم کلیم احسان بٹ صاحب (غزل نمبر: 70)

سیالکوٹ

محترم احمد آشنا صاحب (غزل نمبر: 71)

محترم ارشاد احمد نیازی صاحب (غزل نمبر: 72)

محترم ارشد مرزا صاحب (غزل نمبر: 73)

محترم راحیل فاروق صاحب (غزل نمبر: 74)

محترم شہزاد حسین سائل صاحب (غزل نمبر: 75)

محترم علی زیرک صاحب (غزل نمبر: 76)

محترم محمد وارث صاحب (غزل نمبر: 77)

فیصل آباد

محترم ابرار نجمی صاحب (غزل نمبر: 78)

محترم ارشد عزیزصاحب (غزل نمبر: 79)

محترم اشرف یوسفی صاحب (غزل نمبر: 80)

محترم جمال عبدالناصر صاحب (غزل نمبر: 81)

محترم عبیداللہ حسنی صاحب (غزل نمبر: 82)

محترم فخر زمان عدیل صاحب (غزل نمبر: 83)

محترم میاں جمشید صاحب (غزل نمبر: 84)

کراچی

محترم آزاد حسین آزادصاحب (غزل نمبر: 85)

محترم آصف ریاض صاحب (غزل نمبر: 86)

محترم اجمل سراج صاحب (غزل نمبر: 87)

محترم احمد جہانگیر صاحب (غزل نمبر: 88)

محترم جاوید احمد صاحب (غزل نمبر: 89)

محترم جواد فاروقی صاحب (غزل نمبر: 90)

محترم حسن علی امام صاحب (غزل نمبر: 91)

محترم حسیب احمد حسیب صاحب (غزل نمبر: 92)

محترم دانش صاحب (غزل نمبر: 93)

محترم راحیل احمد صاحب (غزل نمبر: 94)

محترم راحیل جاڈا صاحب (غزل نمبر: 95)

محترم راشد حسین صاحب (غزل نمبر: 96)

محترم ربانی سعید صاحب (غزل نمبر: 97)

محترم سمیع اللہ حامد صاحب (غزل نمبر: 98)

محترم سید عاطف علی صاحب (غزل نمبر: 99)

محترم سید فیاض علی صاحب (غزل نمبر: 100)

محترم شاد مردانوی صاحب (غزل نمبر: 101)

محترم طارق بٹ صاحب (غزل نمبر: 102)

محترم طاہر رضا زیدی صاحب (غزل نمبر: 103)

محترم طاہر عباس صاحب (غزل نمبر: 104)

محترم عابی مکھنوی صاحب (غزل نمبر: 105)

محترم عاصم زیدی صاحب (غزل نمبر: 106)

محترم عبد العزیز صاحب (غزل نمبر: 107)

محترم عمار اقبال صاحب (غزل نمبر: 108)

محترم فرحان حیدر نقوی صاحب (غزل نمبر: 109)

محترم فہیم الرحمان فہمی صاحب (غزل نمبر: 110)

محترم قمر آسی صاحب (غزل نمبر: 111)

محترم کاشف حسین غائر صاحب (غزل نمبر: 112)

محترم مزمل شیخ بسمل صاحب (غزل نمبر: 113)

محترم محمد احمد صاحب (غزل نمبر: 114)

محمد اسامہ سَرسَری (غزل نمبر: 115)

محترم محمد فیصل شہزاد صاحب (غزل نمبر: 116)

محترم محمود مغل صاحب (غزل نمبر: 117)

محترم ندیم مراد صاحب (غزل نمبر: 119)

محترم نظر فاطمی صاحب (غزل نمبر: 120)

محترم نواز کمال صاحب (غزل نمبر: 121)

محترم نور سہارنپوری صاحب (غزل نمبر: 122)

محترم وقار سحر صاحب (غزل نمبر: 123)

محترم ہدایت سائرصاحب (غزل نمبر: 124)

محترمہ حیا خان صاحبہ (غزل نمبر: 125)

محترمہ حیا غزل صاحبہ (غزل نمبر: 126)

محترمہ سیدہ گلفشاں حق صاحبہ (غزل نمبر: 127)

محترم شگفتہ شفیق صاحبہ (غزل نمبر: 128)

محترمہ صائمہ اسحاق صاحبہ (غزل نمبر: 129)

محترمہ غزالہ مشعل صاحبہ (غزل نمبر: 130)

کوئٹہ

محترم خیام ثنا صاحب (غزل نمبر: 131)

محترم سلیم شہزادصاحب (غزل نمبر: 132)

محترم شہزاد نیئر صاحب (غزل نمبر: 133)

محترم وصاف باسط صاحب (غزل نمبر: 134)

گجرات

محترم احسان گھمن صاحب (غزل نمبر: 135)

محترم امین عاصم صاحب (غزل نمبر: 136)

محترم ساحل محمود صاحب (غزل نمبر: 137)

محترم سید ابن مظہر صاحب (غزل نمبر: 138)

محترم سید انصر صاحب (غزل نمبر: 139)

محترم سید تراب حیدر صاحب (غزل نمبر: 140)

محترم شوکت علی صاحب (غزل نمبر: 141)

محترم شہزاد احمد کھرل صاحب (غزل نمبر: 142)

محترم عتیق الرحمان صفی صاحب (غزل نمبر: 143)

محترم محمد صدیق ناصح صاحب (غزل نمبر: 144)

محترم عباس مرزا صاحب (غزل نمبر: 145)


گجرانوالہ

محترم اعجاز شاہ عاجز صاحب (غزل نمبر: 146)

محترم بہلول زمزم صاحب (غزل نمبر: 147)

محترم عرفان محبوب صاحب (غزل نمبر: 148)

محترم قاضی اعجاز محور صاحب (غزل نمبر: 149)

محترم قیصر عباس قیصر صاحب (غزل نمبر: 150)

محترم یونس تحسین صاحب (غزل نمبر: 151)

لاہور

محترم احمد حماد صاحب (غزل نمبر: 152)

محترم ارسلان احمد صاحب (غزل نمبر: 153)

محترم افتخار الحق صاحب (غزل نمبر: 154)

محترم افتخار فلک صاحب (غزل نمبر: 155)

محترم امجد نذیر صاحب (غزل نمبر: 156)

محترم حسن علی خاتم صاحب (غزل نمبر: 157)

محترم حسن کاظمی صاحب (غزل نمبر: 158)

محترم خالد علیم صاحب (غزل نمبر: 159)

محترم سرور ارمان صاحب (غزل نمبر: 160)

محترم سلمان رسول صاحب (غزل نمبر: 161)

محترم شبیر حسن صاحب (غزل نمبر: 162)

محترم عامر شہزاد صاحب (غزل نمبر: 163)

محترم عایم حیدر صاحب (غزل نمبر: 164)

محترم عمر فاروق وڑائچ صاحب (غزل نمبر: 165)

محترم عمران احمد خان صاحب (غزل نمبر: 166)

محترم عمران شناور صاحب (غزل نمبر: 167)

محترم فرخ ندیم صاحب (غزل نمبر: 168)

محترم فیصل ریاض شاہد صاحب (غزل نمبر: 169)

محترم محمد اویس ارشاد صاحب (غزل نمبر: 170)

محترم محمد خاور صاحب (غزل نمبر: 171)

محترم مشہود شاہد صاحب (غزل نمبر: 172)

محترم ملک شہزاد صاحب (غزل نمبر: 173)

محترم نعیم گیلانی صاحب (غزل نمبر: 174)

محترم نوید صادق صاحب (غزل نمبر: 175)

محترمہ عالیہ ذوالقرنین صاحبہ (غزل نمبر: 176)


ملتان

محترم احمد مسعود قریشی صاحب (غزل نمبر: 177)

محترم اختر مرزا صاحب (غزل نمبر: 178)

محترم ارشد عباس زکی صاحب (غزل نمبر: 179)

محترم امر روحانی صاحب (غزل نمبر: 180)

محترم ضیاء اللہ زاہد صاحب (غزل نمبر: 181)

محترم ضیغم عابدی صاحب (غزل نمبر: 182)

محترم عمران ازفر صاحب (غزل نمبر: 183)

محترم مجاہد عادل صاحب (غزل نمبر: 184)

محترم وقار خان صاحب (غزل نمبر: 185)

محترمہ سحرش ملک صاحبہ (غزل نمبر: 186)

محترمہ نوشین فاطمہ عبدالحق صاحبہ (غزل نمبر: 187)

متفرق شہروں کے مدعو احباب

محترم آغر ندیم سحرصاحب (منڈی بہاؤ الدین) (غزل نمبر: 188)

محترم احمد زوہان صاحب (میانوالی) (غزل نمبر: 189)

محترم احمد وصال صاحب(چارسدہ) (غزل نمبر: 190)

محترم ارشد محمود ارشد صاحب (سرگودھا) (غزل نمبر: 191)

محترم اسامہ زاہروی صاحب (ڈسکہ) (غزل نمبر: 192)

محترم اشفاق احمد خان صاحب (میانوالی) (غزل نمبر: 193)

محترم اشکر فاروقی صاحب (جام پور) (غزل نمبر: 194)

محترم اصغر ندیم اصغر صاحب(بہاول پور ) (غزل نمبر: 195)

محترم افضل گوہر راؤ صاحب (سرگودھا) (غزل نمبر: 196)

محترم اکرام االلہ اعظم صاحب (حافظ آباد) (غزل نمبر: 197)

محترم امان اللہ خان صاحب (ایبٹ آباد) (غزل نمبر: 198)

محترم امجد تنظیم صاحب (سبی) (غزل نمبر: 199)

محترم امجد محمود غزالی صاحب (چکوال) (غزل نمبر: 200)

محترم اویس راجا صاحب (گوجر خان) (غزل نمبر: 201)

محترم ایم آئی نادم صاحب (چنیوٹ) (غزل نمبر: 202)

محترم بشارت وارثی صاحب (وزیر آباد) (غزل نمبر: 203)

محترم پروفیسرخالدشبیر صاحب (چنیوٹ) (غزل نمبر: 204)

محترم پرویز ساحر صاحب (ایبٹ آباد) (غزل نمبر: 205)

محترم تصور سمیع صاحب (چنیوٹ) (غزل نمبر: 206)

محترم تہذیب حسین صاحب (گلگت) (غزل نمبر: 207)

محترم توقیر عباس توقیرصاحب (وہاڑی) (غزل نمبر: 208)

محترم جاوید عادل سوہاوی صاحب (منڈی بہاؤ الدین) (غزل نمبر: 209)

محترم جبار واصف صاحب (رحیم یار خان) (غزل نمبر: 210)

محترم جواد شیخ صاحب (سرگودھا) (غزل نمبر: 211)

محترم حفیظ اللہ بادل صاحب (ٹیکسلا) (غزل نمبر: 212)

محترم حکیم فاروق سومرو صاحب (منچن آباد) (غزل نمبر: 213)

محترم حماد نیازی صاحب (سرگودھا) (غزل نمبر: 214)

محترم حیدر امان جسکانی صاحب ( مٹیاری) (غزل نمبر: 215)

محترم خاور اسد صاحب (رحیم یار خان) (غزل نمبر: 216)

محترم خضر عباس ناطق صاحب(بہاولنگر) (غزل نمبر: 217)

محترم دانش اسماعیل صاحب (غزل نمبر: 218)

محترم ذاکر حسین ضیائی صاحب (منڈی بہاؤ الدین) (غزل نمبر: 219)

محترم ذو الفقار علی ملک صاحب (حسن ابدال) (غزل نمبر: 220)

محترم راشد تاثیر صاحب (حافظ آباد) (غزل نمبر: 221)

محترم راکب راجا صاحب (ٹیکسلا) (غزل نمبر: 222)

محترم راکب راجہ صاحب (واہ کینٹ) (غزل نمبر: 223)

محترم رانا غضنفر صاحب (عارف والا) (غزل نمبر: 224)

محترم زعیم الرشید صاحب(بورے والا) (غزل نمبر: 225)

محترم سجاد بخاری صاحب (نارووال ) (غزل نمبر: 226)

محترم سرفراز آفریدی صاحب (پشاور) (غزل نمبر: 227)

محترم سعید اشعر صاحب (ہری پوری) (غزل نمبر: 228)

محترم سلیم رضا احقر صاحب (جام شورو) (غزل نمبر: 229)

محترم سید عرفان عرفی صاحب(جہلم) (غزل نمبر: 230)

محترم سید عطاء المصطفٰی صاحب (سانگھڑ) (غزل نمبر: 231)

محترم سید محمود بسمل صاحب (حافظ آباد) (غزل نمبر: 232)

محترم سید نجم الحسن نجمی صاحب (حویلیاں) (غزل نمبر: 233)

محترم شعیب زمان صاحب(جام پور) (غزل نمبر: 234)

محترم شیخ وحید احمدصاحب (حافظ آباد) (غزل نمبر: 235)

محترم ضیاء اللہ محسن صاحب (ساہیوال) (غزل نمبر: 236)

محترم عادل یزدانی صاحب (چنیوٹ) (غزل نمبر: 237)

محترم عارف نسیم فیضی صاحب (صوابی) (غزل نمبر: 238)

محترم عاکف غنی صاحب (کھاریاں) (غزل نمبر: 239)

محترم عامر شہزاد تشنہ صاحب (نارووال ) (غزل نمبر: 240)

محترم عباس عدیم قریشی صاحب (خانیوال) (غزل نمبر: 241)

محترم عبدالرشید شاد صاحب (مردان) (غزل نمبر: 242)

محترم عبداللہ اسلم تمنا صاحب (نارووال ) (غزل نمبر: 243)

محترم عبدالوہاب عاطر صاحب (چنیوٹ) (غزل نمبر: 244)

محترم عثمان صاحب (تونسہ) (غزل نمبر: 245)

محترم علی عمر عمیر صاحب (مظفر گڑھ) (غزل نمبر: 246)

محترم عمر سیف صاحب (کوٹلی) (غزل نمبر: 247)

محترم فتح علی ٹالپر صاحب (ہالا) (غزل نمبر: 248)

محترم فرحان عباس صاحب (نوشہرہ) (غزل نمبر: 249)

محترم فقیہ حیدر فقیہ صاحبہ (حافظ آباد) (غزل نمبر: 250)

محترم فیصل ممتاز صاحب(بھکر) (غزل نمبر: 251)

محترم فیض محمد شیخ صاحب(بھاگ ناڑی) (غزل نمبر: 252)

محترم قاضی فاروق بزمی صاحب (حافظ آباد) (غزل نمبر: 253)

محترم گوہر رحمان گہر صاحب (مردان) (غزل نمبر: 254)

محترم محمد حنیف صاحب (مانسہرہ) (غزل نمبر: 255)

محترم محمد صہیب ثاقب صاحب (چکوال) (غزل نمبر: 256)

محترم محمد طہ ابراہیم صاحب (جھنگ) (غزل نمبر: 257)

محترم محمد ظہیر قندیل صاحب (حسن ابدال) (غزل نمبر: 258)

محترم محمد عامر صاحب (خوشاب) (غزل نمبر: 259)

محترم محمد نعمان بخاری صاحب (مظفر گڑھ) (غزل نمبر: 260)

محترم ممتاز حسین صاحب(بھکر) (غزل نمبر: 261)

محترم نادر صدیقی صاحب(بورے والا) (غزل نمبر: 262)

محترم نادر عریض صاحب (لال سوہانرا ) (غزل نمبر: 263)

محترم ناصر ملک صاحب (لیہ) (غزل نمبر: 264)

محترم ناظم بخاری صاحب (لودھراں) (غزل نمبر: 265)

محترم نثار محمود تاثیر صاحب (میانوالی) (غزل نمبر: 266)

محترم نجم الحسن کاظمی صاحب (حافظ آباد) (غزل نمبر: 267)

محترم نذیر حجازی صاحب (نوشکی) (غزل نمبر: 268)

محترم نصیر احمد پائی خیلوی صاحب (میانوالی) (غزل نمبر: 269)

محترم نعمان بدر صاحب (قصور) (غزل نمبر: 270)

محترم نعیم آزاد صاحب (خانیوال) (غزل نمبر: 271)

محترم نعیم رضا بھٹی صاحب (منڈی بہاؤ الدین) (غزل نمبر: 272)

محترم نعیم عباس صاحب (وہاڑی) (غزل نمبر: 273)

محترم نوید صدیقی صاحب (لودھراں) (غزل نمبر: 274)

محترم یاسر اقبال صاحب(بہاولنگر) (غزل نمبر: 275)

محترم یاسر عباس صاحب (وہاڑی) (غزل نمبر: 276)

محترمہ بلقیس خان صاحبہ (میانوالی) (غزل نمبر: 277)

محترمہ ثوبی نیازی صاحبہ (میانوالی) (غزل نمبر: 278)

محترمہ عینی سحر صاحبہ (مظفر گڑھ) (غزل نمبر: 279)

محترمہ ناز آفرین صاحبہ (مردان) (غزل نمبر: 280)

وضاحت طلب امور

کوئی بات پوچھنی ہو تو درج ذیل لنک پر پوچھ سکتے ہیں: https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/permalink/1195874970497460

حواشی و حوالہ جات