آپ «سیماب اکبر آبادی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg|300px]]
[[ملف:Naat Kainaat P Seemab Akbar Abadi.jpg|200px]]
 
{{#seo:
|title=سیماب اکبر آبادی 
|keywords=سیماب اکبر آبادی، عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن، سیماب، سیماب اکبر آبادی کی شاعری،
|description=سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔
}}
 
[[زمرہ: ستمبر 2017]]

{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
سطر 14: سطر 6:
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]

عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
سیمابؔ تخلص، اکبر آبادی علاقائی نسبت اور پیدائشی نام محمد عاشق حسین صدیقی ہے۔ ان کی ولادت اکبر آباد، آگرہ ([[:زمرہ: بھارت | بھارت]]) میں [[1880]]ء میں ہوئی۔ ان کے والد مولوی محمد حسین مرحوم فاضل عصر ، عالم متبحر اور انتہائی پابند صوم و صلوٰۃ تھے۔ وہ اجمیر شریف میں ٹائمس آف انڈیا پریس کے اعلیٰ افسر تھے۔

دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
=== تعلیم و روزگار ===

جیسے زبان زد ِ عام شعر کے خالق سیماب اکبر آبادی [[1880]]ء میں اکبر آباد، آگرہ، [[:زمرہ: بھارت | بھارت ]] میں پیدا ہوئے ۔ سیمابؔ تخلص، اکبر آبادی علاقائی نسبت اور پیدائشی نام محمد عاشق حسین صدیقی ہے۔ ان کے والد مولوی محمد حسین مرحوم فاضل عصر ، عالم متبحر اور انتہائی پابند صوم و صلوٰۃ تھے۔ وہ اجمیر شریف میں ٹائمس آف انڈیا پریس کے اعلیٰ افسر تھے۔
سیماب اکبر آبادی نے ابتدائی تعلیم اس دور کے جیّد اساتذہ سے حاصل کی۔ عربی فارسی کی کتابیں پڑھنے کے بعد انگریزی اسکول میں داخل ہوئے۔ابھی وہ ایف اے کا آخری امتحان بھی نہ دینے پائے تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا فرزند اکبر ہونے کی وجہ سے تمام بار ان کے ناتواں کاندھوں پر آن پڑا۔ ریلوے میں ملازم ہو گئے۔ کچھ عرصہ کانپور اور اجمیرمیں بھی رہے۔ مسلسل جدوجہد کے بعد بھی معاشی حالات درست نہ ہوئے۔ ملازمت ترک کر کے آگرہ چلے گئے اور رسالہ ’’مرصع‘‘ کے مدیر مقرر ہوئے۔ کچھ عرصہ بعد ٹونڈلہ سے ’’آگرہ اخبار‘‘ جاری کیا۔ سلسلۂ معاش کے سبب چند سال لاہور میں بھی رہے۔ 1921ء میں آگرہ میں تصنیف و تالیف کا ایک ادارہ ’’قصر الادب‘‘ قائم کیا۔ ان ہی ایام میں یکے بعد دیگرے تین رسالے پیمانہ، ثریا اور شاعر نکالے۔ مؤخر الذکر اگست 1947ء تک جاری رہا۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔  
 
=== شاعری و نعت گوئی ===
=== شاعری و نعت گوئی ===

شاعری گھٹی میں پڑی تھی ۔آپ کو [[ داغؔ دہلوی ]] سے شرف تلمذ حاصل تھا۔  آپ کے اپنے شاگردوں کی بھی کثیر تعداد ہے
شاعری گھٹی میں پڑی تھی ۔آپک کو [[ داغؔ دہلوی ]] سے شرف تلمذ حاصل تھا۔  آپ کے اپنے شاگردوں کی بھی کثیر تعداد ہے

سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ سیماب اکبر آبادی کی نعت گوئی ان کی زودگوئی، سخن فہمی اور قادر الکلامی سے عبارت ہے۔ ان کی نعتیں عوام الناس اور بالخصوس حلقۂ خواص میں بے حد پسند کی جاتی ہیں۔

=== مشہور کلام ===
=== مشہور کلام ====

[[پیام لائی ہے باد صبا مدینے سے ۔ سیماب اکبر آبادی | پیام لائی ہے باد صبا مدینے سے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
[[پیام لائی ہے باد صبا مدینے سے ۔ سیماب اکبر آبادی | پیام لائی ہے باد صبا مدینے سے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
سطر 36: سطر 25:

=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===
[[سازِ حجاز]] |  [[1984]]ء میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ہے  ۔  جس میں نعتوں کے علاوہ دیگر کلام بھی شامل ہیں
[[سازِ حجاز]] |  [[1984]]ء میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ہے  ۔  جس میں نعتوں کے علاوہ دیگر کلام بھی شامل ہیں

وحی منظوم |  سیماب اکبر آبادی کا منظوم قرآن پاک ہے۔ جسے سیماب اکیڈمی پاکستان کراچی نے نہایت اہتمام کے ساتھ 1981ء میں شائع کیا ہے۔ 976 صفحات پر مشتمل یہ منظوم ترجمہ مجلد شائع ہوا ہے۔  
وحی منظوم |  سیماب اکبر آبادی کا منظوم قرآن پاک ہے۔ جسے سیماب اکیڈمی پاکستان کراچی نے نہایت اہتمام کے ساتھ 1981ء میں شائع کیا ہے۔ 976 صفحات پر مشتمل یہ منظوم ترجمہ مجلد شائع ہوا ہے۔  
سطر 47: سطر 36:

حکومتِ پاکستان نے ان کی بے پناہ ادبی خدمات پر نشانِ سپاس سے بھی نوازا۔ <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک نعت گو شعراء ، رنگ ادب پبلیکیشنز ، 2017</ref>
حکومتِ پاکستان نے ان کی بے پناہ ادبی خدمات پر نشانِ سپاس سے بھی نوازا۔ <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک نعت گو شعراء ، رنگ ادب پبلیکیشنز ، 2017</ref>
=== سیماب اکبر آبادی  پر مضامین  ===
* [[سیماب اکبر آبادی  از ڈاکٹر شہزاد احمد ]]

=== وفات ===
=== وفات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے:

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: