آپ «سید طاہر کی نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 39: سطر 39:
            
چونکہ[[سید طاہِر]]  کی بیشتر نعتیں انہی ردیفی  اور طرحی مُشاعرں کے لیے کہی گئی ہیں اِس لیے یہ گُمان ہو سکتا ہے کہ لگے بندھے پیرائے میں نعت کہنے سے نعت نِگارکا طائرِ خیال محدود فضاؤں میں مقیّدہو جاتا ہے ایسا ہوتو سکتا ہے مگر ایسا ہے نہیں اگر شاعر کے پاس اپنی لفظیات ،تراکیب ،مضامین اور فَن پہ دسترس ہو تو ردیفی بندش اور طرحی مِصرے کی اسیری اُس کا راستہ نہیں روک سکتی ۔ بات صرف اِتنی ہے کہ کوئی شاعر  یکلَخت بٹن دبا کے غزل یا نعت نہیں کہتا ظاہر ہے کوئی ردیف اُسے پسند آتی ہے یا کوئی مِصرعہ اتنا موزوں لگتا ہے کہ اُس پر اپنی تازہ تخلیق کی عمارت اُستوار کرنے کو تیّار ہو جاتا رہے یہی طرحی مِصرعہ سمجھ لیجے  اور جوردیف کسی بھی  مِصرعے کی ہے شاعر کو بہ ہرطور اُس کا پابند ہو ناپڑتاہے۔سو غزل گو یا نعت نِگار جو بھی کھٹن ریاضت کی کٹھالی سے گُزراہواُس کے لیے قافیہ ، ردیف،  طرح مصرع سَدِّراہ نہیں ہو سکتے۔

نعت جِس احتیاط ، عجز،ا نکساری ، توجہ،ریاضَت ،ایمائیت ،خلوص،احترام او راَدب کی مُتقاضی ہے بِلا شُبہ [[سیّد طاہِر]] کی نعت نِگاری مذکورہ بالا معیا ر تک ( اپنے تئیں)پُہنچنے کی کاوش ہے۔اُنہوں نے مُستعمِل مضامین میں اپنی شعری حسِیّت سے رنگ بھرے ہیںاُن کی نعَت بے سبب ثقالت ، بے وجہ علمی تفاخُر ،بے محل مُشکل الفاظ اور اَدق مضامین کا مجموعہ ہر گِز نہیں بلکہ سلاسَت سے پُر اور عام فہم ہے۔میں اُن کی علمی ، اَدبی ، فَنّی ترقی کے لیے دُعا گو ہوں۔ آخِر میں کُچھ مُنتخب اشعار دیکھیے۔
 
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)