"سید طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Syed Tahir.jpg|Link]]
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]

نسخہ بمطابق 08:03، 10 اپريل 2018ء

Link



صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ

سید طاہر 13 اگست 1969 (جبکہ ریکارڈ مطابق دسمبر 1972 ) کو وہوا تحصیل تونسہ میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔۔(۔جو مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے)۔۔۔۔کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو قبل از وقت سمجھنے کا موقع دیا۔۔۔۔۔ابتدائی تعلیم وہوا سے حاصل کی ۔۔۔1986 میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوئے۔۔۔ہدایت اللہ فکر ۔۔۔نے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر جناب نزیر قیصرانی مرحوم کے سپرد کردیا۔۔۔۔جنہوں نے اس کنکر کو ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔۔۔۔موصوف آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔۔۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا۔۔۔پھر 2007 میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ "". زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔۔۔۔چونکہ گھرانہ مکمل طور مزہبی فکر رکھتا ہے۔۔۔اور اس گھرانے نے بہت سے ملکی اور بین القوامی سطح پر معروف علمائے دین دئے۔۔۔اس بنا پر گھر والوں نے نعت کی طرف آنے کا کہا لیکن موصوف نعت جیسی صنف پر طبع آزمائی سے ڈرتے تھے۔۔۔۔کہ انہوں نے اپنے پہلے نعتیہ مجموعے ۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔میں " صدائے آبشارِ دل " کے عنوان سے اس بارے کہا ۔۔" تزکاررِ مصطفیٰ ص ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔۔۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا۔۔۔

شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ شعراء

نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے

اعزازات و خدمات

مطبوعات

مشہور نعتیہ کلام

نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ

مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے